ہیری بالڈون (پیدائش:27 نومبر 1860ء)|(انتقال: 12 جنوری 1935ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ بالڈون ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جنھوں نے دائیں ہاتھ سے آف بریک گیند کی۔ بالڈون نے ہیمپشائر کے لیے 1877ء کے سیزن میں ڈربی شائر کے خلاف اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ 1887ء تک ہیمپشائر کے لیے بالڈون کا یہ واحد میچ تھا بالڈون کے بیٹے ہربرٹ بالڈون نے 1922ء اور 1930ء کے درمیان سرے کی نمائندگی کی۔ اپنے والد کی طرح ہربرٹ بھی اول درجہ امپائر کے ساتھ ساتھ 9 ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کر چکے ہیں۔

ہیری بالڈون
ذاتی معلومات
پیدائش27 نومبر 1860(1860-11-27)
ووکنگھم، برکشائر، انگلینڈ
وفات12 جنوری 1935(1935-10-12) (عمر  74 سال)
آلدرشات، ہیمپشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریکگیند باز
حیثیتامپائر
تعلقاتہربرٹ بالڈون (بیٹا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1877 اور 1887–1905ءہیمپشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 151
رنز بنائے 1,873
بیٹنگ اوسط 10.70
100s/50s –/1
ٹاپ اسکور 55*
گیندیں کرائیں 34,240
وکٹ 580
بالنگ اوسط 24.79
اننگز میں 5 وکٹ 41
میچ میں 10 وکٹ 6
بہترین بولنگ 8/74
کیچ/سٹمپ 54/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 26 دسمبر 2009

انتقال ترمیم

بالڈون کا انتقال 12 جنوری 1935ء کو آلدرشات، ہیمپشائر، انگلینڈ میں 74 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم