ہیپلو گروپ ایم (ایم ٹی ڈی این اے) انسانی مائٹو کونڈریل ڈی این اے میں پائے جانے والے جینوں کے گروہوں میں سے ایک ہے۔ تمام براعظموں پر پھیلا ہوا ایک بہت بڑا ہیپلوگروپ ہے، میکرو-ہاپلوگروپ M، اپنے جڑواں میکرو-ہاپلوگروپ N، کی طرح ہیپلوگروپ L3 کی اولاد ہے۔

ہیپلو گروپس سو فیصد درست نتیجہ نہیں دیتے، ہیپلو گروپ پر بھی کام جاری ہے بہرحال اس سے کافی کچھ تحقیق میں مدد سکتی ہے، [1]

ہیپلو گروپ ایم
وقت آغاز اندازہً 50,000-65,000 سال قبل
محل آغاز اندازہً جنوبی ایشیا، افریقہ
سلف L3
نسل M1, M2, M3, M4'45, M5, M6, M7, M8, M9, M10'42, M12'G, M13, M14, M15, M21, M27, M28, M29'Q, M31'32, M33, M34, M35, M36, M39, M40, M41, M44, M46, M47'50, M48, M49, M51, D
میوٹیشن 263, 489, 10400, 14783, 15043

ابتدا ترمیم

خیال کیا جاتا ہے کہ ہیپلو گروپ ایم آج سے تقریباً 50,000-65,000 سال قبل جنوبی ایشیا یا افریقہ میں پیدا ہوا تھا۔ تمام mtDNA ہیپلو گروپس جو افریقہ سے باہر مقامی سمجھے جاتے ہیں یا تو ہیپلو گروپ M یا اس کے جڑواں ہیپلو گروپ N کی اولاد ہیں۔ ہیپلو گروپ M اپنے جڑواں ہیپلو گروپ N کے کچھ ذیلی کلیڈز جیسے ہیپلو گروپ R کے مقابلے میں نسبتاً کم عمر ہے،


پھیلاو ترمیم

M ایشیا میں سب سے عام ایم ٹی ڈی این اے ہیپلو گروپ ہے، سپر-ہیپلو گروپ M پورے ایشیا میں پھیلا ہوا ہے، جہاں یہ تمام مادری نسبوں کے 60% کی نمائندگی کرتا ہے۔


ہیپلوگروپ ایم MtDNA کی تعدد کا جدول ترمیم

آبادی تعدد نمبر سورس ذیلی قسمیں

مزید پڑھیے ترمیم

A

ہیپلو گروپ A (mtDNA)[2]

B

ہیپلو گروپ B (mtDNA)[3]

C

ہیپلو گروپ C (mtDNA)[4]

ہیپلو گروپ CZ (mtDNA)[5]

D

ہیپلو گروپ D (mtDNA)[6]

E

ہیپلو گروپ E (mtDNA)[7]

F

ہیپلو گروپ F (mtDNA)[8]

G

ہیپلو گروپ G (mtDNA)[9]

H

ہیپلو گروپ H (mtDNA)[10]

ہیپلو گروپ H5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ H10e (mtDNA)

ہیپلو گروپ HV (mtDNA)

I

ہیپلو گروپ I (mtDNA)[11]

ہیپلو گروپ IWX (mtDNA)

J

ہیپلو گروپ J (mtDNA)[12]

ہیپلو گروپ JT (mtDNA)


K

ہیپلو گروپ K (mtDNA)[13]

ہیپلو گروپ K1a1b1a (mtDNA)

L

ہیپلو گروپ L (mtDNA)[14]

ہیپلو گروپ L0 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L1 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L2 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L3 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4a (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4b (mtDNA)

ہیپلو گروپ L5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L6 (mtDNA)

M

ہیپلو گروپ M (mtDNA)[15]

ہیپلو گروپ M8 (mtDNA)


ہیپلو گروپ M30 (mtDNA)

N

ہیپلو گروپ N (mtDNA)[16]

ہیپلو گروپ N1a (mtDNA)

O

ہیپلو گروپ O (mtDNA)[17]

P

ہیپلو گروپ P (mtDNA)[18]

Q

ہیپلو گروپ Q (mtDNA)[19]

R

ہیپلو گروپ R (mtDNA)[20]

ہیپلو گروپ R0 (mtDNA)

S

ہیپلو گروپ S (mtDNA)[21]

T

ہیپلو گروپ T (mtDNA)[22]

U

ہیپلو گروپ U (mtDNA)[23]

V

ہیپلو گروپ V (mtDNA)[24]

W

ہیپلو گروپ W (mtDNA)[25]

X

ہیپلو گروپ X (mtDNA)[26]

Y

ہیپلو گروپ Y (mtDNA)[27]

Z

ہیپلو گروپ Z (mtDNA)[28]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Mutation" 
  2. "Haplogroup_A" 
  3. "Haplogroup_B" 
  4. "Haplogroup_C" 
  5. "Haplogroup_CZ" 
  6. "Haplogroup_D" 
  7. "Haplogroup_E" 
  8. "Haplogroup_F" 
  9. "Haplogroup_G" 
  10. "Haplogroup_H" 
  11. "Haplogroup_I" 
  12. "Haplogroup_J" 
  13. "Haplogroup_K" 
  14. "Macro-haplogroup_L" 
  15. "Haplogroup_M" 
  16. "Haplogroup_N" 
  17. "Haplogroup_O" 
  18. "Haplogroup_P" 
  19. "Haplogroup_Q" 
  20. "Haplogroup_R" 
  21. "Haplogroup_S" 
  22. "Haplogroup_T" 
  23. "Haplogroup_U" 
  24. "Haplogroup_V" 
  25. "Haplogroup_W" 
  26. "Haplogroup_X" 
  27. "Haplogroup_Y" 
  28. "Haplogroup_Z"