یوکرینی ویکیپیڈیا
یوکرینی زبان میں ویکیپیڈیا کا سیکشن
یوکرینی ویکیپیڈیا (انگریزی: Ukrainian Wikipedia) (یوکرینی: Українська Вікіпедія، نقحر: Ukrainska Vikipediia) مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا، ویکیپیڈیا کا یوکرینی زبان کا ایڈیشن ہے۔ پہلا مضمون 30 جنوری 2004 کو لکھا گیا۔ اس میں 1 مئی 2024 کے مطابق 1,321,647 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔ [1]
سائٹ کی قسم | دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | یوکرینی زبان |
صدر دفتر | |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | uk |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
صارفین | 746839 |
آغاز | جنوری 30، 2004 |
صارفین اور منتظمین ترمیم
صارف کے کھاتوں کی تعداد | مضامین کی تعداد | فائلوں کی تعداد | منتظمین کی تعداد |
---|---|---|---|
746839 | 1321647 | 114251 | 50 |
سنگ میل ترمیم
- 30 جنوری 2004 - پہلا مضمون
- 4 اپریل 2004 - 1,000 مضامین
- 18 جون 2004 - 5,000 مضامین
- 16 دسمبر 2004 - 10,000 مضامین
- 1 اکتوبر 2005 - 20,000 مضامین
- 15 اکتوبر 2006 - 30,000 مضامین
- 12 نومبر 2006 - 40,000 مضامین
- 16 جنوری 2007 - 50,000 مضامین
- 17 مئی 2007 - 60,000 مضامین
- 9 ستمبر 2007 - 70,000 مضامین
- 13 دسمبر 2007 - 80,000 مضامین
- 24 جنوری 2008 - 90,000 مضامین
- 28 مارچ 2008 - 100,000 مضامین
- 13 جولائی 2008 - 120,000 مضامین
- 30 مئی 2009 - 150,000 مضامین
- 7 اپریل 2010 - 200,000 مضامین
- دسمبر 20، 2010 - 250,000 مضامین[2]
- 7 جولائی 2011 - 300,000 مضامین
- دسمبر 28، 2011 - 350 000 مضامین
- ستمبر 20، 2012 - 400,000 مضامین
- 12 مئی 2014 - 500,000 مضامین
- 13 نومبر 2015 - 600,000 مضامین
- 4 جون، 2017 - 700,000 مضامین[3]
- 10 جولائی 2018 - 800,000 مضامین
- اپریل 19، 2019 - 900,000 مضامین
- 23 مارچ 2020 - 1,000,000 مضامین
- 5 جولائی 2021 - 1,100,000 مضامین
- 10 اکتوبر 2022 - 1,200,000 مضامین
- 9 دسمبر 2023 - 1,300,000 مضامین
حوالہ جات ترمیم
- ↑ List of Wikipedias
- ↑ Moka Pantages (December 23, 2010)۔ "Ukrainian Wikipedia Reaches 250,000 Article Milestone"۔ Wikimedia Foundation۔ اخذ شدہ بتاریخ September 22, 2013
- ↑ H_Anna (June 6, 2017)۔ "Українська Вікіпедія сягнула 700 000 статей" [Ukrainian Wikipedia has reached 700,000 articles] (بزبان یوکرینی)
بیرونی روابط ترمیم
ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف یوکرینی ویکیپیڈیا میں |
ویکی ذخائر پر یوکرینی ویکیپیڈیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- List of Wikipedias and their ranking by number of articles
- Wikipedia Statistics Ukrainian
- Wikimedia Traffic Analysis Report - Wikipedia Page Views Per Country
- Ukrainian Wikipedia
- Ukrainian Wikipedia mobile version
- Wikipedia at Wikimedia Ukraine Weblog
- Bozhena Sheremeta, Ukrainian Wikipedia hits growth peak with over 500,000 articles, Kyiv Post, November 24, 2014