2018ء میں سن رائزرس حیدراباد

سن رائزرس حیدراباد انڈین پریمیئر لیگ کی ایک ٹیم ہے جس کا جغرافیائی تعلق حیدرآباد، دکن سے ہے۔ یہ آئی پی ایل کی 8 کرکٹ ٹیموں میں سے ایک ہے جنھوں نے 2018ء انڈین پریمئر لیگ میں حصہ لیا تھا۔ 2018ء میں آئی پی ایل مقابلوں میں سن رائزرس کی چھٹی شرکت تھی۔ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اور کوچ ٹوم موڈی تھے۔ نائب کوچ سائمن ہیلموٹ اور گیند بازی کوچ متھیا مرلی دھرن تھے۔ ٹیم کے مینٹر وی وی ایس لکشمن تھے۔

9 اپریل کو سن رائزرس نے آئی پی ایل 2018ء سیزن کا آغاز فتح کے ساتھ کیا اور 10 مئی کو یہ ٹیم کوالیفائر میں پہنچ گئی۔ کوالیفائر 2 میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو شکست دینے کے بعد فائنل میں اس کا مقابلہ چنائی سپر کنگز سے ہوا جہاں اسے 8 وکٹوں کی شکست جھیلنی پڑی۔ اور اس طرح اس سیزن میں سن رائزرس مفتوح ٹیم رہی۔ نارجی کیپ ٹیم کے قائد کین ولیمسن کے نام رہا جنھوں نے کل 735 رن بنائے تھے۔[1][2]

A man playing a shot wearing New Zealand Test jersey
کین ولیمسن کو آئی پی ایل 2018ء کے لیے سن رائزرس کا کپتان نامزد کیا گیا تھا۔

پس منظر ترمیم

آئی پی ایل کے 2018ء سیزن کے لیے چنائی سپر کنگز اور راجستھان رایلز کو دوبارہ شامل کیا گیا تھا۔ ان دونوں ٹیموں پر 2 سال کی پابندی لگی تھی۔[3] آئی پی ایل گورننگ کونسل نے یہ بھی اعلان کیا تھا کہ کوئی بھی ٹیم محض تین کھلاڑیوں کو آکشن میں جانے سے روک سکتی ہے اور تین ہی کھلاڑیوں کو آکشن کے دوران میں رائٹ ٹو میچ اختیار کا استعمال کرتے ہوئے ٹیم میں واپس بلا سکتی ہے۔ دیگر شرائط میں یہ تھا کہ زیادہ سے زیادہ تین کیپڈ کھلاڑیوں کو ہی روکا جا سکتا ہے تاکہ تکرار سے بچا جا سکے۔ آکشن سے محفوظ کھلاڑیوں کی تنخواہ 660 million (امریکی $9.3 ملین) سے بڑھا کر 800 million (امریکی $11 ملین) کر دی گئی۔ کسی بھی فرنچائزی کو 2018ء میں 330 million (امریکی $4.6 ملین) ہی استعمال کرنے کی اجازت تھی تاکہ کم از کم 470 million (امریکی $6.6 ملین) آکشن میں خرچ کیے جاسکیں۔[4][5]

تفصیل ترمیم

نام شہریت آئی پی ایل
مقابلے
آئی پی ایل 2017ء Team کیپ /
ان کیپ
بیس پرائز
in (in
لاکھ)
آکشن
price in
(لاکھ)
شیکھر دھون   127 سن رائزرز حیدرآباد Capped 200 520[RTM]
شکیب الحسن   43 کولکاتا نائٹ رائیڈرز Capped 100 200
کین ولیمسن   15 SunRisers Hyderabad Capped 150 300
منیش پانڈے   103 Kolkata Knight Riders Capped 100 1100
کارلوس بریتھویٹ   10 دہلی کیپیٹلز Capped 100 200
یوسف پٹھان   149 Kolkata Knight Riders Capped 75 190
وردھیمان ساہا   104 کنگز الیون پنجاب Capped 100 500
راشد خان   14 SunRisers Hyderabad Capped 200 900[RTM]
Ricky Bhui   0 SunRisers Hyderabad Uncapped 20 20
دیپک ہودا   41 SunRisers Hyderabad Uncapped 40 360[RTM]
سدھارتھ کال   21 SunRisers Hyderabad Uncapped 30 380
تھنگاراسو نٹراجن   6 Kings XI Punjab Uncapped 40 40
Basil Thampi   12 گجرات لائنز Uncapped 30 95
خلیل احمد   0 Delhi Daredevils Uncapped 20 300
محمد نبی   3 SunRisers Hyderabad Capped 50 100
سندیپ شرما   56 Kings XI Punjab Capped 50 300
Sachin Baby   18 رائل چیلنجرز بنگلور Uncapped 20 20
کرس جورڈن (کرکٹ کھلاڑی)   10 SunRisers Hyderabad Capped 100 100
بلی اسٹین لیک   2 Royal Challengers Bangalore Capped 50 50
Tanmay Agarwal   0 SunRisers Hyderabad Uncapped 20 20
Shreevats Goswami   23 Did not play Uncapped 20 100
Bipul Sharma   33 SunRisers Hyderabad Uncapped 20 20[REC-1]
Mehdi Hasan   0 Did not play Uncapped 20 20[REC-1]
Source:[6][7]
RTM RTM: Players bought using Rights to Match Card.
REC REC-1/2/1&2: Players unsold originally in their sets but brought back for Recall Round-1 or 2 or both.

ٹیم ترمیم

  • غیر ملکی کھلاڑیوں کو جلی میں لکھا گیا ہے۔[8][9]
  •  * کا مطلب ہے کہ کھلاڑی سیزن کے بقیہ مقابلوں کے لیے دستیاب نہیں ہے۔
نمبر. نام شہریت ولادت طرز بلے بازی طرز گیند بازی سال معاہدہ اجرت وضاحت
بلے باز
22 کین ولیمسن   (1990-08-08) 8 اگست 1990 (عمر 33 برس) Right-handed Right-arm آف بریک 2015 30 million (امریکی $420,000) Overseas and کپتان (کرکٹ)۔[10]
2 الیکس ہیلز   (1989-10-03)3 جنوری 1989 (عمر 29 سال) Right-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2018 10 million (امریکی $140,000) Overseas. Replacement to Warner.[11]
10 منیش پانڈے   (1989-09-10)10 ستمبر 1989 (عمر 28 سال) Right-handed Right-arm آف بریک 2018 110 million (امریکی $1.5 ملین)
11 Tanmay Agarwal   (1995-05-03)3 مئی 1995 (عمر 22 سال) Left-handed Right-arm لیگ بریک 2017 2 million (امریکی $28,000)
18 Sachin Baby   (1988-12-18)18 دسمبر 1988 (عمر 29 سال) Left-handed Right-arm آف بریک 2018 2 million (امریکی $28,000)
25 شیکھر دھون   (1985-12-05)5 دسمبر 1985 (عمر 32 سال) Left-handed Right-arm آف بریک 2013 52 million (امریکی $730,000)
27 Ricky Bhui   (1996-11-29)29 نومبر 1996 (عمر 21 سال) Right-handed Right-arm لیگ بریک 2014 2 million (امریکی $28,000)
31 ڈیوڈ وارنر (کرکٹ کھلاڑی)   (1986-10-27)27 اکتوبر 1986 (عمر 31 سال) Left-handed Right-arm لیگ بریک 2014 120 million (امریکی $1.7 ملین) Overseas. Banned from IPL 2018.[12]
All-rounders
4 Mehdi Hasan   (1990-02-03)3 فروری 1990 (عمر 28 سال) Left-handed بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز 2018 2 million (امریکی $28,000)
5 دیپک ہودا   (1995-40-19)19 اپریل 1995 (عمر 22 سال) Right-handed Right-arm آف بریک 2016 36 million (امریکی $500,000)
7 محمد نبی   (1985-10-01)1 جنوری 1985 (عمر 33 سال) Right-handed Right-arm آف بریک 2017 10 million (امریکی $140,000) Overseas.
17 یوسف پٹھان   (1982-11-17)17 نومبر 1982 (عمر 35 سال) Right-handed Right-arm آف بریک 2018 19 million (امریکی $270,000)
26 کارلوس بریتھویٹ   (1988-07-18)18 جولائی 1988 (عمر 29 سال) Right-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2018 20 million (امریکی $280,000) Overseas.
28 Bipul Sharma   (1983-90-28)28 ستمبر 1983 (عمر 34 سال) Left-handed بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز 2015 2 million (امریکی $28,000)
75 شکیب الحسن   (1987-03-24)24 مارچ 1987 (عمر 31 سال) Left-handed بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز 2018 20 million (امریکی $280,000) Overseas.
Wicket-keepers
3 Shreevats Goswami   (1989-05-18)18 مئی 1989 (عمر 28 سال) Left-handed 2018 10 million (امریکی $140,000)
6 وردھیمان ساہا   (1984-10-24)24 اکتوبر 1984 (عمر 33 سال) Right-handed 2018 50 million (امریکی $700,000)
Bowlers
9 سدھارتھ کال   (1990-50-19)19 مئی 1990 (عمر 27 سال) Right-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2016 38 million (امریکی $530,000)
13 خلیل احمد   (1997-12-05)5 دسمبر 1997 (عمر 20 سال) Right-handed Left-arm میڈیم پیس گیند باز 2018 30 million (امریکی $420,000)
15 بھونیشور کمار   (1990-20-05)5 فروری 1990 (عمر 28 سال) Right-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2014 85 million (امریکی $1.2 ملین) کپتان (کرکٹ)۔[13]
19 راشد خان   (1998-09-20)20 ستمبر 1998 (عمر 19 سال) Right-handed Right-arm لیگ بریک 2017 90 million (امریکی $1.3 ملین) Overseas.
30 Basil Thampi   (1993-09-11)11 ستمبر 1993 (عمر 24 سال) Right-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2018 9.5 million (امریکی $130,000)
34 کرس جورڈن (کرکٹ کھلاڑی)   (1988-10-04)4 اکتوبر 1988 (عمر 29 سال) Right-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2017 10 million (امریکی $140,000) Overseas.
37 بلی اسٹین لیک   (1994-11-04)4 نومبر 1994 (عمر 23 سال) Left-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2018 5 million (امریکی $70,000) Overseas. Ruled out due to fractured finger.[14]
44 تھنگاراسو نٹراجن   (1991-50-27)27 مئی 1991 (عمر 26 سال) Left-handed Left-arm میڈیم پیس گیند باز 2018 4 million (امریکی $56,000)
66 سندیپ شرما   (1993-05-18)18 مئی 1993 (عمر 24 سال) Right-handed Right-arm میڈیم پیس گیند باز 2018 30 million (امریکی $420,000)

انتطامیہ ترمیم

ٹوم موڈی
وی وی ایس لکشمن
مرلی دھرن
عہدہ نام
مالک   Kalanithi Maran (Sun Network)
ہیڈ کوچ   ٹام موڈی
معاون کوچ   Simon Helmot
گیند بازی کوچ   متھیا مرلی دھرن
مینٹر   وی وی ایس لکشمن
پرفارمنس انالسٹ   Shrinivaas Chandrasekaran
فیزیو   Theo Kapakoulakis
فیزیکل ٹرینر   Jade Roberts
Source:[15]

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.iplt20.com/stats/2018/most-runs
  2. "Chennai Super Kings, Rajasthan Royals back in Indian Premier League: BCCI"۔ The Times of India۔ 14 جولائی 2017۔ 12 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2017 
  3. Nagaraj Gollapudi (6 دسمبر 2017)۔ "IPL franchises allowed to retain up to five players"۔ ESPNcricinfo۔ 6 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2017 
  4. "IPL franchises allowed to retain up to five players"۔ Cricbuzz۔ 6 دسمبر 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2017 
  5. "How do the eight IPL teams stack up?"۔ ESPNcricinfo۔ 29 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2018 
  6. "IPL Auction 2018 – Live Updates"۔ ESPNcricinfo۔ 26 جنوری 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2018 
  7. "List of sold and unsold players"۔ ESPNcricinfo۔ 28 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018 
  8. "IPL 2018/Sunrisers Hyderabad Squad"۔ ESPNcricinfo۔ 4 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2018 
  9. "SRH replace David Warner with Alex Hales"۔ Cricbuzz۔ 31 مارچ 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2018 
  10. "Warner and Smith axed from IPL 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 28 مارچ 2018۔ 28 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2018 
  11. @ (24 اپریل 2018)۔ "Billy Stanlake has been ruled out of the remainder of IPL 2018 owing to a fractured finger. The #OrangeArmy wishes him a speedy recovery." (ٹویٹ)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2018ٹویٹر سے 
  12. Abhishek Paul (30 مارچ 2018)۔ "IPL 2018: Sunrisers Hyderabad (SRH) eye second title sans David Warner"۔ Hindustan Times۔ 3 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2018