یہ 2024ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔

تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:

  • نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔

اپریل ترمیم

18 ترمیم

  • پرویز داودی - 72 سال، ایرانی سیاستدان، اول نائب صدر (2005ء - 2009ء)

17 ترمیم

15 ترمیم

9 ترمیم

8 ترمیم

7 ترمیم

  • ولید دقہ - 62 سال، فلسطینی ناول نگار، سیاسی کارکن

5 ترمیم

4 ترمیم

1 ترمیم

مارچ ترمیم

31 ترمیم

29 ترمیم

  • میناکشی پٹیل - 76 سال، بھارتی سیاست دان، مہاراشٹر ایم ایل اے (1996ء - 2022ء، 2009ء - 2014ء)

28 ترمیم

27 ترمیم

  • نمیگ عباسوف - 84 سال، آذربائیجانی سفارت کار اور سیاست دان باز، وزیر برائے قومی سلامتی (1995ء - 2004ء)، دورہ قلب
  • رسل ہیمر - 76 سال، سری لنکن کرکٹ کھلاڑی
  • ڈینئیل کہنیمن - 90 سال، اسرائیلی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات، نوبل انعام (2002ء)

26 ترمیم

24 ترمیم

23 ترمیم

  • شہریار خان - سابق پاکستان سفارت کار، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور 2016ء میں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر تھے۔
  • کمودینی ہاجونگ - 93 سال، بنگلہ دیشی انقلابی، مقامی اور سیکولر حقوق کی کارکن تھیں جو برطانوی راج کے دوران ٹنکا تحریک میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی تھیں

20 ترمیم

8 ترمیم

9 ترمیم

  • فوسم کھمہون - 64 سال، بھارتی سیاست دان، رکن اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی

3 ترمیم

1 ترمیم

فروری ترمیم

23 ترمیم

21 ترمیم

17 ترمیم

16 ترمیم

  • امتیاز قریشی - 93 سال، بھارتی باورچی، دم پخت اور اودھی پکوان کے ماہر، پدم شری

13 ترمیم

12 ترمیم

11 ترمیم

6 ترمیم

جنوری ترمیم

31 ترمیم

29 ترمیم

28 ترمیم

26 ترمیم

25 ترمیم

23 ترمیم

22 ترمیم

20 ترمیم

18 ترمیم

17 ترمیم

16 ترمیم

15 ترمیم

14 ترمیم

13 ترمیم

  • پربھا عطرے - ہندوستانی کلاسیکی گلوکار۔[2]
  • شوکت زیدی - 72 سال، پاکستانی اداکار، صحافی اور ڈراما نگار، گردے کی بیماری کی وجہ انتقال۔

11 ترمیم

10 ترمیم

9 ترمیم

8 ترمیم

  • وسام الطویل - لبنانی جنگجو، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر، اسرائیلی فضائی حملہ میں مارے گئے۔[6]

7 ترمیم

6 ترمیم

  • ظہیر الحق- 89 سال ، بنگلہ دیشی فٹ بال کھلاڑی (پولیس اے سی، محمڈن ایس سی، پاکستان قومی ٹیم)، دل کا دورہ۔[8]

5 ترمیم

2 ترمیم

  • صالح العاروری، فلسطینی عسکریت پسند، حماس کے پولیٹیکل بیورو کے ڈپٹی چیئرمین (2017 سے)، عز الدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر (1993 سے) اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک۔ [11]
  • سرتاج عزیز، 94 سال، پاکستانی سیاست دان اور ماہر معاشیات، وزیر خارجہ (1998–1999، 2013–2017)، قومی سلامتی کے مشیر (2013–2015) اور تین بار وزیر خزانہ رہے۔[12]

حوالہ جات ترمیم

  1. Former MLA Jaynarayan Mohanty passes away at 73
  2. Veteran classical singer Prabha Atre passes away at 91 in Pune
  3. "ٹی وی ڈراموں سے اپنی شناخت بنانے والے معروف اداکار خالد بٹ چل بسے"۔ Urdu News – اردو نیوز۔ 2024-01-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2024 
  4. MANUU pays rich tributes to Shamim Jairajpuri, its founder VC
  5. Music maestro Ustad Rashid Khan passes away at the age of 55
  6. Israeli strike on Lebanon kills senior commander in Hezbollah’s Radwan force: Sources
  7. Beloved ex-KGS headmistress Norma Fernandes passes away
  8. ফুটবল অঙ্গন ভুলেই গেছে জহিরুল হককে, নীরব বিদায় মোহামেডান কিংবদন্তির
  9. Sunni Ulema Council leader Masood Usmani killed in Islamabad
  10. Former Jathedar Takhat Damdama Sahib Balwant Singh Nandgarh passes away
  11. Hamas deputy leader abroad Saleh al-Arouri killed in alleged Israeli strike in Lebanon
  12. PML-N leader and former finance minister Sartaj Aziz passes away at 95