20 جون 21 جون 22 جون 23 جون 24 جون

واقعات ترمیم

  • 1633ءرومی عدالت نے فلکیات دان گلیلو سے نظام شمسی کے حوالے سے ان کے نظریات کو ختم کرنے کا حکم دیا اور قصوں کے کے مطابق انھوں نے سرگوشی میں یہ بات کہی" یہ تو اب بھی گھوم رہی ہے "۔
  • 1978 – پلوٹو کا ایک ذیلی سیارہ دریافت امریکن سیارہ شناس جیمس ڈبلو کرسٹی نے دریافت کیا جس کانام Charonہوا
  • 2009 فلمی (نگیٹو) فوٹو گرافی کی دنیا پر 74 بر راج کرنے والی کمپنی ایسٹرن کوڈک کمپنی Eastman Kodak Company نے اپنی مصنوعات بند کرنے کا اعلان کیا۔ جس کی وجہ تھی ڈیجیٹل تصاویر کی ٹکنالوجی ۔
  • 2012 ایک ترکی لڑاکا طیارہ مک ڈونل ڈوگلس ایف 4 فینٹم کو شامی ایئر فورس کی طرف سے مار گرایا گیا جس کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ ہو گئے
  • 2012 -راجہ پرویز اشرف، پاکستان کے 17 ویں وزیر اعظم مقرر۔

ولادت ترمیم

وفات ترمیم

تعطیلات و تہوار ترمیم

حوالہ جات ترمیم