2 جی یا "دوسری نسل" (بانگریزی: 2G یا 2-G، باردو: 2ن) ایک لاسلکی محمول ہاتف ٹیکنالوجی کی دوسری نسل (Second Generation) کو کہا جاتا ہے۔ ان معیارات کو ع ن م (GSM) معیارات کے مطابق فنستان میں متعارف کیا گیا۔[1] یہ ہندسی اشارے بعید ابلاغیات کے معیارات ہیں جنہیں 1991ء کی دہائی میں متعارف کرایا گیا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "تاریخ مشعہ لنجا"۔ 20 اپریل 2004۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2009 

بیرونی روابط ترمیم


ماقبل  محمول آواز رسائی مابعد