تظاہرہ اختراع

(Display device سے رجوع مکرر)

ڈسپلے اختراع (display device) ایسی اختراع (device) کو کہا جاتا ہے کہ جو کوئی تصویر یا متن کو ظاہر کرنے یا اس کی نمائش کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، آسان الفاظ میں اسے مظاہرہ اختراع بھی کہہ سکتے ہیں۔