یہ مضمون طبی ٹیسٹ ایلیزا کے بارے میں ہے، اسی نام کے دوسرے استعمالات کے لیے ایلیزا(ضدابہام) دیکھیے۔

یہ ایک طبی ٹیسٹ کا نام ہے جس کا مکمل Enzyme Linked Immunosorbent Assay ہوتا ہے۔

پس منظر ترمیم

ایک عدوی کے دوران کسی فرد کا مدافعتی نظام اس عدوی نامیہ (infevtive organism) کے خلاف جسم ضد (antibody) کا رد عمل ظاہرکرتا ہے جو بالاخر خونابہ IgG سالمات کی پیدائش پر منتج ہوتا ہے۔ یہ بننے والے سالمات عدوی نامیہ کی ساخت کے مختلف حصوں کے ساتھ بند بناتے ہیں یا ان پر جڑجاتے ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔