ک-اوسط خوشہ چینی

(K-means clustering سے رجوع مکرر)
اصطلاح term

ک-اوسط خوشہ چینی

k-means clustering

احصاء میں ک-اوسط خوشہ چینی طریقہ ہے خوشۂ تحلیل کا، جس کا مقصد n مشاہدات کو k خوشہ جات میں بٹوارہ کرنا ہے جہاں ہر مشاہدہ اس خوشہ سے متعلق سمجھا جائے گا جس کے اوسط سے وہ قریب ترین ہو۔

بیان ترمیم

مشاہدات (x1, x2, …, xn) کا طاقم دیا ہو، جہاں ہر مشاہدہ d-بُعد حقیقی سمتیہ ہے، ک-اوسط خوشہ چینی کا ارادہ ان مشاہدات کو k طاقموں (k < n)

S = {S1S2, …, Sk}

میں بٹوارہ کرنے کا ہوتا ہے، اس طرح کہ خوشہ-میں مربع کے حاصل جمع کی تصغیر ہو:

 

جہاں μi اوسط ہے طاقم Si میں نقاط کا۔

مزید ترمیم