whitehouse.gov (جسے عام طور پر wh.gov بھی کہا جاتا ہے) وائٹ ہاؤس کی سرکاری ویب سائٹ ہے اور اس کی ملکیت ریاستہائے متحدہ کی حکومت ہے۔ اس کا آغاز 29 جولائی 1994ء کو کلنٹن انتظامیہ نے کیا تھا۔

Whitehouse.gov
Monogram of the White House Website in 2021
سائٹ کی قسم
Government
دست‌یابEnglish, Spanisha
مالکوفاقی حکومت، ریاستہائے متحدہ امریکا
ویب سائٹwhitehouse.gov
wh.gov (short link، a redirect)
تجارتیNo
آغازجولائی 29، 1994؛ 29 سال قبل (1994-07-29)
موجودہ حیثیتActive
بل کلنٹن کی صدارت کے دوران میں ویب گاہ، 1995

ویب گاہ کا مواد عوامی ڈومین میں ہے یا کریٹیو کامنز انتساب لائسنس کے تحت لائسنس یافتہ ہے۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Copyright Policy"۔ whitehouse.gov۔ جنوری 16, 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2021 

بیرونی روابط ترمیم