آئرش فیریز
آئرش فیریز (انگریزی: Irish Ferries) ایک سمندری نقل و حمل کمپنی ہے آئرلینڈ، برطانیہ اور براعظم یورپ کے درمیان مسافر اور مال بردار خدمات فراہم کرتی ہے۔ یہ آئرش کانٹینٹل گروپ کا حصہ ہے اور جس کی تجارت آئرش اسٹاک ایکسچینج اور لندن اسٹاک ایکسچینج پر ہوتی ہے۔
ڈویژن | |
صنعت | نقل و حمل اور سیاحت |
پیشرو | بی اینڈ آئی لائن; آئرش کانٹینٹل لائن |
قیام | 1973 |
صدر دفتر | ڈبلن، جزیرہ آئرلینڈ |
مقامات کی تعداد | ڈبلن بندرگاہ، Holyhead Port, Wales، Rosslare Europort, Ireland، Pembroke Dock, Wales، Cherbourg, France & Roscoff, France |
علاقہ خدمت | برطانیہ، آئرلینڈ اور فرانس |
کلیدی افراد | ایمن روتھویل, سی ای او، اینڈریو شین منیجنگ ڈائریکٹر |
خدمات | مسافر اور گاڑی نقل و حمل, سامان نقل و حمل |
مالک کمپنی | آئرش کانٹینٹل گروپ |
ڈویژن | آئرش فیریز; ایکون |
ذیلی ادارے | آئرش فیریز فریٹ; ڈبلن فیری پورٹ ٹرمینلز; بیلفاسٹ کنٹینر ٹرمینل |
ویب سائٹ | www |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر آئرش فیریز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |