آبدار خانہ گھر کے اندر مخصوص کردہ اس حصہ کو کہا جاتا ہے جہاں مشروبات وغیرہ رکھے جاتے ہیں۔ عموماً شاہی محلات اور امرا کی کوٹھیوں میں اس بات کا اہتمام کیا جاتا ہے کہ مشروبات کا مخصوص حصہ علاحدہ بنایا جائے۔ تاہم بسا اوقات اس لفظ کو چھوٹے باورچی خانے کے متبادل کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم