آج نیوز پاکستان کا پرائیویٹ نیوز چینل ہے۔ آج نیوز کو بزنس ریکارڈر گروپ نے 23 مارچ 2005 کو لانچ کیا. یہ چینل اردو زبان میں جوبیس گھنٹے ملکی و غیر ملکی خبریں نشر کرتا ہے