آراتی ودیا (پیدائش:2 جولائی 1970ء پونے، بھارت)ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انھوں نے 3 ٹیسٹ اور 6 ایک روزہ کھیلے۔[1][2]

آراتی ودیا
ذاتی معلومات
مکمل نامآراتی ودیا
پیدائش (1970-07-02) 2 جولائی 1970 (age 53)
پونے، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی میڈیم، تیز گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 45)7 فروری 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ15 جولائی 1999  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 47)12 فروری 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ11 نومبر 1995  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ کرکٹ ایک روزہ
میچ 3 6
رنز بنائے 139 162
بیٹنگ اوسط 27.80 27.00
100s/50s 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 39 77
گیندیں کرائیں 30 24
وکٹ 0 1
بولنگ اوسط 22.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/11
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 19 ستمبر 2009

شماریات ترمیم

آراتی ودیا نے 1995ء-1999ء کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، انھوں نے کل تین ٹیسٹ کھیلے، پہلا میچ (کیپ نمبر 45) 7 فوری 1995ء نیوزی لینڈ اور آخری ٹیسٹ میچ 15 جولائی 1999ء کو انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔ جبکہ 1995ء میں ایک روزہ کرکٹ کھیلی، اس دوران انھوں نے کل 6 میچ کھیلے، ان کا پہلا ایک روزہ میچ (کیپ نمبر 47) 12 فروری 1995ء کو نیوزی لینڈ اور آخری میچ 11 نومبر 1995ء کو انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔آراتی نے کل 3 ٹیسٹ اور 6 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 139 رن اور ایک روزہ میں 162 رنز بنائے، ٹیسٹ بلے بازی کی اوسط 27.80 تھی اور ایک روزہ کرکٹ کا بہترین اسکور 77 رہا۔ ایک روزہ میچوں میں رنز اوسط 27.00 تھی، ٹیسٹ میں گیند بازی میں 30 گیندیں کرائیں اور ایک وکٹ حاصل کی، ایک روزہ میں اوسط 22.00 تھی۔[2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Arati Vaidya"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2009 
  2. ^ ا ب "Arati Vaidya"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2009 

بیرونی روابط ترمیم