آرکنساس میں نقل و حمل
آرکنساس کا نظام نقل و حمل ریاست بھر میں نقل و حرکت کے لیے استعمال ہوتا ہے اور ریاست سے باہر جانے سے یا باہر سے ریاست میں داخل ہونے کے لیے بھی استعمال کیا جا تا ہے۔
بین ریاستی اور شاہراہیں
ترمیم1924ء میں پہلی بار ریاست آرکنساس میں ایک شاہراتی نظام ترتیب دیا گیا اور 1926ء میں پہلی بار سڑکوں کو نمبر دیے گئے۔ آرکنساس میں پہلی پکی سڑک ڈالر وے روڈ تھی، جو اولین بین ریاستی شاہراتی نظام تھا۔ آج ریاست میں ایک بڑا ریاستی شاہراہی نظام موجود ہے، اس میں آٹھ بین ریاستی اور 20 یو۔ایس۔ روٹ شامل ہیں۔
ہوائی سفر
ترمیمہائیفل بینٹن کاؤنٹی، کے کلنٹن نیشنل ہوائی اڈا (ایڈمز فیلڈ) اور نارتھ ویسٹ آرکنساس ریجنل ہوائی اڈا آرکنساس کے مرکزی ایئر ٹرمنل ہیں۔ فورٹ سمتھ ریجنل ہوائی اڈا سفری سہولیات مہیا کرتا ہے، اس کے ساتھ ساتھ محدود پیمانے پر ٹیکسرکینا ریجنل ہوائی اڈا، رسلویل، پائن بلف، ہیرسن، اوزراک ریجنل ہوائی اڈا، ہاٹ سپرنگز، آرکنساس، الڈوراڈو اور جونسبورو، آرکنساس بھی سفری سہولت دیتے ہیں۔ بہت سے مشرقی آرکنساس کے مسافر میمفس بین الاقوامی ہوائی اڈا استعمال کرتے ہیں۔ آرکنساس کی 75 کاؤنٹیوں میں بہت سے علاقوں میں علاقائی ہوائی اڈے ہیں۔
ریل اور بس
ترمیمThe Amtrak Texas Eagle passenger train makes several stops in Arkansas daily on its run from شکاگو، الینوائے تا سان انٹونیو تا لاس اینجلس۔