آرکیٹاس
آرکیٹاس (/ˈɑːrkɪtəs/; یونانی: Ἀρχύτας;قبل مسیح 428–347) قدیم یونان کا فلسقی، ریاضی دان، ماہر فلکیات اور سیاست دان اور تزویر کار تھا۔ آرکیٹاس فیشا غورث مکتب فکر کا ایک سائنس دان تھا جس نے سب سے پہلے میکانیات پر باقاعدہ کام کیا، اسی وجہ سے اسے میکانیات کا بانی کہا جاتا ہے۔ یہ افلاطون کے اچھے دوستوں میں سے ایک تھا۔[2]
آرکیٹاس Archytas | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Ἀρχύτας ὁ Ταραντίνος) | |
Bust from the Villa of the Papyri in Herculaneum, once identified as Archytas, now thought to be فیثاغورث[1]
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 428 مسیح ٹارنٹم، Magna Graecia |
وفات | 347 قبل مسیح (عمر 80–81) تارانتو |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان، ماہر فلکیات، سیاست دان، فلسفی، ماہر موسیقیات، موسیقی کا نظریہ ساز، تزویر کار |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی |
شعبۂ عمل | ریاضی، موسیقی |
تحریک | فیثاغورثیت، فلسفۂ ما قبل سقراط |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ Archita; Pitagora آرکائیو شدہ 2013-02-18 بذریعہ archive.today, Sito ufficiale del Museo Archeologico Nazionale di Napoli, retrieved 25 ستمبر 2012
- ↑ جامع اردو انسائیکلوپیڈیا، جلد 7، صفحہ 1، 2004ء، قومی کونسل برائے اردو زبان، نئی دہلی