آسٹریلوی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلستان 2023ء

بین الاقوامی کرکٹ دورہ

آسٹریلیا خواتین کرکٹ ٹیم نے جون اور جولائی 2023ء میں انگلستان خواتین کرکٹ ٹیم سے خواتین ایشیز سیریز کا مقابلہ کرنے کے لیے انگلستان کا دورہ کیا ۔[1] یہ دورہ ایک ٹیسٹ، تین ٹوئینٹی 20 اور تین ایک روزہ مقابلوں پر مشتمل ہوگا۔[2] ایشیز کے فاتح کا تعین کرنے کے لیے دورے کے تینوں طرز میں ایک پوائنٹس پر مبنی نظام کا استعمال کیا جائے گا۔[3] ٹرینٹ برج میں ہونے والا ٹیسٹ میچ خواتین کا پہلا ٹیسٹ بن گیا جو پانچ دنوں پر مشتمل کھیلا تھا۔[4] آسٹریلیا دفاعی چیمپئن ہے، جس نے سابقہ سیریز کو 12–4 (پوائینٹس) سے جیتا۔ [5][6] اس سیریز کے واحد ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی خواتین فتح یاب رہیں جبکہ ٹی20 بین الاقوامی اور ایک روزہ بین الاقوامی دونوں سیریز میں میزبان انگلینڈ کی خواتین نے اپنا لوہا منوایا۔

آسٹریلوی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلستان 2023ء
انگلستان
آسٹریلیا
تاریخ 22 جون – 18 جولائی 2023
کپتان ہیتھرنائیٹ الیسا ہیلی
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ آسٹریلیا 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ٹامی بیومونٹ (230) اینابل سدرلینڈ (152)
زیادہ وکٹیں سوفی ایکلسٹن (10) ایشلے گارڈنر (12)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ انگلستان 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور نیٹ سائور-برنٹ (271) ایلیس پیری (185)
زیادہ وکٹیں لارین بیل (7) ایشلے گارڈنر (9)
بہترین کھلاڑی نیٹ سائور-برنٹ (انگلینڈ)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ انگلستان 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گيا
زیادہ اسکور ڈینی وائٹ (109) بیتھ مونی (115)
زیادہ وکٹیں سوفی ایکلسٹن (5) جیس جونیسن (4)
میگن شٹ (4)
بہترین کھلاڑی ڈینی وائٹ (انگلینڈ)

دستے

ترمیم
  انگلینڈ   آسٹریلیا
ٹیسٹ[7] ون ڈے ٹی ٹوئنٹی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی[8][9][10]

27 مئی 2023ء کو آسٹریلیا کی کپتان میگ لیننگ کو طبی وجوہات کی بنا پر ٹور سے باہر کر دیا گیا۔[11] اور ان کی جگہ الیسا ہیلی کو آسٹریلیا کا کپتان اور تہلیا میک گراتھ کو نائب نامزد کیا گیا۔[12] 20 جون 2023 کو، دونوں ایلس کیپسی اور ایلس ڈیوڈسن رچرڈز کو انگلینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ سے ہٹا دیا گیا تاکہ وہ انگلینڈ اے کے لیے کھیل سکیں۔[13]

واحد ٹیسٹ

ترمیم
22–26 جون 2023
سکور کارڈ
ب
473 (124.2 اوورز)
اینابل سدرلینڈ 137* (184)
سوفی ایکلسٹن 5/129 (46.2 اوورز)
463 (121.2 اوورز)
ٹامی بیومونٹ 208 (331)
ایشلے گارڈنر 3/99 (25.2اوورز)
257 (78.5 اوورز)
بیتھ مونی 85 (168)
سوفی ایکلسٹن 5/63 (30.5 اوورز)
178 (49 اوورز)
ڈینی وائٹ 54 (88)
ایشلے گارڈنر 8/66 (20 اوورز)
آسٹریلیا ویمن 89 رنز سے جیت گئی۔
ٹرینٹ برج، ناٹنگھم
امپائر: انا ہیرس (انگلینڈ) اور سو ریڈفرن (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ایشلے گارڈنر (آسٹریلیا)

ویمن ٹوئینٹی 20 سیریز

ترمیم

پہلا ٹی 20

ترمیم
1 جولائی 2023 (د/ر)
اسکور کارڈ
انگلینڈ  
153/7 (20 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
154/6 (19.5 اوورز)
صوفیہ ڈنکلے 56 (49)
جیس جونیسن 3/25 (4 اوورز)
بیتھ مونی 61* (47)
سوفی ایکلسٹن 2/24 (3.5 اوورز)
آسٹریلیا 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایجبیسٹن, برمنگھم
امپائر: انا ہیرس (انگلینڈ) اور سو ریڈفرن (انگلینڈ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ڈینیئل گبسن (انگلینڈ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • ایشز سیریز کے پوائنٹس: آسٹریلیا 2، انگلینڈ 0۔

دوسرا ٹی 20

ترمیم
5 جولائی 2023 (د/ر)
اسکور کارڈ
انگلینڈ  
186/9 (20 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
183/8 (20 اوورز)
ایلیس پیری 51* (27)
سارہ گلین 2/27 (4 اوورز)
انگلینڈ 3 رنز سے جیت گیا۔
دی اوول، لندن
امپائر: جیسمین نعیم (انگلینڈ) اور رسل وارن (انگلینڈ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ایشز سیریز کے پوائنٹس: انگلینڈ 2، آسٹریلیا 0۔

تیسرا ٹی 20

ترمیم
8 جولائی 2023
18:35 (د/ر)
اسکور کارڈ
آسٹریلیا  
155/7 (20 اوورز)
ب
  انگلینڈ
121/5 (13.2 اوورز)
ایلس کیپسی 46 (23)
میگن شٹ 2/35 (3 اوورز)
انگلینڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
لارڈز، لندن
امپائر: سو ریڈفرن (انگلینڈ) اور رسل وارن (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: ایلیس پیری (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • انگلینڈ کو 14 اوورز میں 119 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
  • ایشز سیریز کے پوائنٹس: انگلینڈ 2، آسٹریلیا 0۔

خواتین ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
12 جولائی 2023 (د/ر)
اسکور کارڈ
آسٹریلیا  
263/8 (50 اوورز)
ب
  انگلینڈ
267/8 (48.1 اوورز)
ہیتھرنائیٹ 75* (86)
ایشلے گارڈنر 3/42 (10 اوورز)
انگلینڈ 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
برسٹل کاونٹی گراؤنڈ، برسٹل
امپائر: اینا ہیرس (انگلینڈ) اور سوریڈفرن (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: ہیتھرنائیٹ (انگلینڈ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • یہ WODI میں انگلینڈ کا سب سے کامیاب رن کا تعاقب تھا۔[19]
  • ایشز سیریز کے پوائنٹس: انگلینڈ 2، آسٹریلیا 0۔
  • ویمنز چیمپئن شپ پوائنٹس: انگلینڈ 2، آسٹریلیا 0۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
16 جولائی 2023
اسکور کارڈ
آسٹریلیا  
282/7 (50 اوورز)
ب
  انگلینڈ
279/7 (50 اوورز)
ایلیس پیری 91 (124)
سوفی ایکلسٹن 3/40 (10 اوورز)
نیٹ سائور-برنٹ 111* (99)
الانا کنگ 3/44 (10 اوورز)
آسٹریلیا 3 رنز سے جیت گیا۔
روز باؤل، ساؤتھمپٹن
امپائر: مائیک برنز (انگلینڈ) اور جیسمین نعیم (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: الانا کنگ (آسٹریلیا)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • ایشز سیریز کے پوائنٹس: آسٹریلیا 2، انگلینڈ 0.

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
18 جولائی 2023 (د/ر)
اسکور کارڈ
انگلینڈ  
285/9 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
199 (35.3 اوورز)
نیٹ سائور-برنٹ 129 (149)
جیس جونیسن 3/30 (5 اوورز)
ایلیس پیری 53 (58)
کیٹ کراس 3/48 (8 اوورز)
انگلینڈ 69 رنز سے جیت گیا۔ (ڈک ورتھ-لیوس-اسٹرن طریقہ)
کاؤنٹی گراؤنڈ، ٹانٹن
امپائر: مائیک برنز (انگلینڈ) اور انا ہیرس (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: نیٹ سائور-برنٹ (انگلینڈ )
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • آسٹریلیا کو 44 اوورز میں 269 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
  • ایشز سیریز کے پوائنٹس: انگلینڈ 2، آسٹریلیا 0.

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2023 میں مردوں اور خواتین کی ایشیز سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔"۔ انگلستان اور ویلز کرکٹ بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2022 
  2. "ویمنز ایشز 2023ء کے شیڈول کا اعلان، 5 روزہ ٹیسٹ میچ متعارف کرایا گیا۔"۔ فیمیل کرکٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2022 
  3. "ایشز 2023: انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا سیریز کی تاریخوں، اوقات اور مقامات کا اعلان کر دیا گیا۔"۔ بی بی سی اسپورٹس۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2022 
  4. "انگلستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا 5 روزہ خواتین کرکٹ ٹیسٹ کھیلا جائے گا۔"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2022 
  5. "ویمنز ایشز: کینبرا میں انگلستان کے مقابلے میں آسٹریلیا نے ایشز برقرار رکھی۔"۔ بی بی سی سپورٹس۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2022 
  6. "سدرلینڈ اور ٹاپ آرڈر نے آسٹریلیا کو ایشز کی ناقابل شکست مہم دے دی۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2022 
  7. "Two uncapped players in England's Test squad for Women's Ashes 2023"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2023 
  8. "Young batter rewarded with Ashes call-up for Australia"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2023 
  9. "Litchfield, Garth included in Australia's Ashes squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2023 
  10. "Teen prodigy Litchfield selected for first Ashes tour"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2023 
  11. "Lanning ruled out of the Ashes, Healy to lead Australia"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2023 
  12. "Lanning ruled out of Ashes, Healy to lead Aussies"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2023 
  13. "Capsey, Davidson-Richards cut from England Test squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023 
  14. "Beaumont leads England's strong reply after Sutherland's record ton"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2023 
  15. "Tammy Beaumont century leads England fightback as runs flow in Ashes Test"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2023 
  16. "England Women Women Test matches batting most runs innings"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2023 
  17. "Women Test matches | Batting records | Most runs in an innings"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2023 
  18. "Tammy Beaumont century leads England fightback as runs flow in Ashes Test"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2023  and her first ten-wicket haul.
  19. "England register record run chase to level Ashes series"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2023 

بیرونی روابط

ترمیم

سیریز ای ایس پی این کرک انفو پر