آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقہ جات

دولت مشترکہ آسٹریلیا بمہ ریاستیں و علاقہ جات رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا سب سے بڑا ملک ہے۔ آسٹریلیا چھ ریاستوں اور متعدد علاقوں پر مشتمل ہے۔ آسٹریلوی سرزمین پانچ ریاستوں اور تین علاقوں پر مشتمل ہے۔

ریاستیں اور علاقہ جات

ترمیم
آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقہ جات[1]
پرچم ریاست / علاقہ کا نام مخفف آیزو[2] ڈاک قسم دار الحکومت (یا سب سے بڑی آبادی) آبادی رقبہ (کلومیٹر²)
  جزائر ایشمور و کارٹیر بیرونی 0 199
  آسٹریلوی انٹارکٹک علاقہ بیرونی (ماؤسن سٹیشن) 1,000 5,896,500
سانچہ:Country data the Australian Capital Territory آسٹریلوی دار الحکومت علاقہ ACT AU-ACT ACT علاقہ کینبرا 373,100 2,358
  جزیرہ کرسمس CX بیرونی فلائینگ فش کوو 2,072 135
  جزائر کوکوس CC بیرونی ویسٹ آئلینڈ 596 14
  کورل سمندری جزائر بیرونی (جزیرہ ولس) 4 10
  جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ HM بیرونی (اٹلس کووو) 0 372
  خلیج جروس علاقہ JBT علاقہ (خلیج جروس گاؤں) 377 70
  نیو ساؤتھ ویلز NSW AU-NSW NSW ریاست سڈنی 7,272,800 800,642
  جزیرہ نارفولک NF بیرونی کنگسٹن 2,302 35
سانچہ:Country data شمالی علاقہ (آسٹریلیا) شمالی علاقہ (آسٹریلیا) NT AU-NT NT علاقہ ڈارون 233,300 1,349,129
  کوئنزلینڈ Qld AU-QLD QLD ریاست برسبین 4,560,059 1,730,648
  جنوبی آسٹریلیا SA AU-SA SA ریاست ایڈیلیڈ 1,650,600 983,482
  تسمانیا Tas AU-TAS TAS ریاست ہوبارٹ 512,100 68,401
سانچہ:Country data وکٹوریہ (آسٹریلیا) وکٹوریہ Vic AU-VIC VIC ریاست ملبورن 5,603,100 227,416
  مغربی آسٹریلیا WA AU-WA WA ریاست پرتھ 2,451,400 2,529,875

حوالہ جات

ترمیم
  1. References and details on data provided in the table can be found within the individual ریاست and علاقہ articles.
  2. آیزو 3166-2:AU (ISO آیزو 3166-2 codes for the states and territories of Australia)