آفاقی (حج)
وہ شخص جو میقات کی حدود سے باہر مستقل رہائش پزیر ہو۔[1] آفاقی کے لیے حج کا احرام میقات سے پہلے باندھنا لازم ہے۔ جو لوگ میقات کے اندر اور حرم سے باہر رہتے ہیں وہ حلی کہلاتے ہیں اور اور ان پر احرام مقام حل ہی سے باندھ لینے کی اجازت ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ محمد الیاس قادری، رفیق الحرمین، صفحہ 64، فروری 2014ء، مکتبۃالمدینہ، کراچی۔