آلائی خطا انگریزی: Instrumental Error

یہ اصطلاح اس نقص کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو کسی ایسے آلے سے سرزد ہو جو معیار سے موافقت نہ کھاتا ہو۔ ایسی خطا کی بعد میں تین درجات کے ذریعہ تصحیح کی جاتی ہے۔

حوالہ جات ترمیم