آندھرا پردیش کے منڈل
آندھرا پردیش کے منڈل : اس مضمون میں ریاست آندھرا پردیش کے 13 اضلاع کے منڈلوں کی فہرست دی گئی ہے۔ منڈل علاقائی انتظامیہ ہے۔
آندھرا پردیش میں جملہ 661 منڈل ہیں۔ ضلع چتور میں سب سے زیادہ 66 منڈل ہیں اور سب سے کم ضلع سریکاکولم میں 37 منڈل ہیں۔[1][2]
ضلع | منڈلوں کی تعداد | منڈل کے نام |
---|---|---|
اننتپور | 63 | 3
|
چتور | 66 | 3
|
کڈپہ | 50 | 3
|
مشرقی گوداوری | 59 | 3
|
گنٹور | 57 | 3
|
کرشنا | 50 | 3
|
کرنول | 54 | 3
|
نیلور | 46 | 3
|
پرکاسم | 56 | 3
|
سریکاکولم | 37 | 3
|
وشاکھاپٹنم | 43 | 3
|
وجایانگرم | 34 | 3
|
مغربی گوداوری | 46 | 3
|
جملہ منڈل | 661 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "List of Mandals" (PDF)۔ Andhra Pradesh State Portal۔ 03 جون 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2014
- ↑ "State Level District wise List of Mandals in Andhra Pradesh" (PDF)۔ AP Revenue Department۔ National Informatics Centre۔ 20 مارچ 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2014