آواز بدوش انٹرنیٹ پروٹوکول

(آواز بدوش آئی پی سے رجوع مکرر)

آواز بدوش دستور شبکہ (Voice over Internet Protocol) کو مختلف ناموں سے یاد کیا جاتا ہے مثلا

اوایا 1140E VoIP Phone

بنیادی طور پر اس کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ؛ آواز بدوش آئی پی ، دراصل انٹرنیٹ یا کسی دوسرے آئی پی پر انحصار کرنے والے شراکے پرصوت یا آواز کی سالکیت (routing) کو کہا جاتا ہے۔