اے بی ڈیویلیئرز

معلو مات

ابراہام بنجامن ڈیویلیئرز(پیدائش: 17 فروری 1984ء) جو ایب (AB) کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے تیز ترین نصف سینچری اور تیز ترین سنچری کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔[1]

اے بی ڈیویلیئرز
AB de Villiers 2.jpg
اے بی ڈی ویلیئرز 2009ء میں جنوبی افریقہ کے ساتھ تربیت کر رہے ہیں۔
ذاتی معلومات
مکمل نامابراہام بنجامن ڈیویلیئرز
پیدائش17 فروری 1984ء (عمر 38 سال)
پریٹوریا، ٹرانسوال صوبہ، جنوبی افریقہ
عرفمسٹر 360، اے بی ڈی، ایلین، سپرمین
قد1.78 میٹر (5 فٹ 10 انچ)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 296)17 دسمبر 2004  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ2 جنوری 2015  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ (کیپ 78)2 فروری 2005  بمقابلہ  انگلستان
آخری ایک روزہ24 جنوری 2015  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ایک روزہ شرٹ نمبر.17
پہلا ٹی20 (کیپ 20)24 فروری 2006  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی209 نومبر 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2003–2004نادرنز
2004–ٹائٹنز (اسکواڈ نمبر. 17)
2008–2010دہلی کیپیٹلز
2011–تا حالرائل چیلنجرز بنگلور
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 98 187 123 219
رنز بنائے 7,606 7,941 9,345 9,278
بیٹنگ اوسط 52.09 53.65 50.51 52.71
100s/50s 21/36 18/42 22/50 21/51
ٹاپ اسکور 278* 162 278* 162
گیندیں کرائیں 204 180 234 180
وکٹ 2 7 2 7
بالنگ اوسط 52.00 27.28 69.00 27.28
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/49 2/15 2/49 2/15
کیچ/سٹمپ 184/4 156/5 233/4 182/5
ماخذ: Cricinfo، 24 جنوری 2015

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

سانچہ:جنوبی افریقہ موجودہ کرکٹ ٹیم کھلاڑی