مرکزی مینیو کھولیں
ابراہیم روگووا
(البانوی میں: Ibrahim Rugova خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
تفصیل=

1st President of the Republic of Kosova
مدت منصب
24 مئی 1992 – 21 جنوری 2006
Fleche-defaut-droite-gris-32.png کوئی نہیں
Fatmir Sejdiu Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 2 دسمبر 1944[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 21 جنوری 2006 (62 سال)[4][1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
پریسٹینہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات پھیپھڑوں کا سرطان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Kosovo.svg کوسووہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
اولاد Mendim Rugova
Ukë Rugova
Teuta Rugova
عملی زندگی
مادر علمی پیرس یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان،  مصنف،  ادبی تنقید نگار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان البانوی زبان[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
دستخط
ابراہیم روگووا

ابراہیم روگووا (2 دسمبر 1944ء - 21 جنوری 2006ء)، ایک البانوی سیاست دان تھے جو کوسووکے پہلے صدر اور یہاں کی بڑی سیاسی پارٹی ڈیموکریٹک لیگ آف کوسووا کے بھی صدر تھے۔ کوسووا کے تنازعات کے دوران روگووا ایک اعتدال پسند البانوی نژاد رہنما کے طور پر جانے جاتے تھے اور بعد میں کوسووا کے بابائے قوم بنے ۔

خاندان اور ابتدائی زندگیترميم

ابراہیم روگووا 2 دسمبر 1944ء کو جرنجے کوسووا میں، ایک البانوی قبیلے کلمیندی کے ایک خاندان میں پیدا ہوئے۔ اس وقت کوسووا کا زیادہ تر حصہ البانیا میں شامل تھا (جو 1941ء تک اٹلی کے اور بعد میں 1943ء تک نازی جرمنی کے کنٹرول میں رہا)۔ یوگوسلاویہ کا اس علاقے پر کنٹرول پہلی جنگ عظیم احتتام کے قریب بحال ہوا جب مارشل ٹیٹو کی یوگوسلاو پارٹیسان آرمی نے البانوی قوم پرستوں کو شکست سے دوچار کیا۔ اس کے باپ اوکے روگووا اور دادا رروستے روگووا کو یوگوسلاوی کیمونسٹوں نے جنوری 1945ء میں، جنگ میں جرمنوں کے اتحادی ہونے کے الزام میں پھانسی دے دی تھی۔ اگرچہ روگووا کا دعوا ہے کہ وہ پارٹیسان تھے۔ روگووا نے پرائمری تعلیم استوک سے حاصل کی اور ہائی سکول پیچ سے مکمل کیا اور 1967ء میں گریجوئیشن کی۔

اس کے بعد وہ مزید تعلیم کے لیے نئی قائم ہوئی پریسٹینا یونیورسٹی چلے گئے، یہاں وہ فلاسفی اور مطالعہ البانیہ کے طالب علم رہے۔

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0 نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ؛ نام "e3f7e60fd57a19a620f403bcf0bc3c7519ed92fc" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12451512s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=13083821 — بنام: Ibrahim Rugova — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. http://news.bbc.co.uk/2/hi/europe/4634562.stm
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12451512s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ