ابراہیم کی گود یہودی دستور کے مطابق ضیافتوں میں دستر خوان کے چوگرد گاڈ تکیہ پر بائیں پہلو پر ٹیک لگا کر بائیں ہاتھ سے سر کو تھامے ہوئے نیم دراز ہو کر کھایا جاتا ہے۔ اگر کِسی شخص کو خاص عزت دینی ہوتی تو میزبان اُسے اپنے دائیں طرف بٹھاتا۔ اور یوں وہ تقریباً اُس شخص کے سینے کے قریب (یا گود میں) ہوتا تھا۔ لہٰذا گود ایک عزت کی جگہ تھی۔[1] یہودیوں کے نزدیک یہ موت کے بعد بابرکت حالت کی طرف اشارہ تھا۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. یوحنا 1:18 / 13:23
  2. لوقا 23–16:22