ابن اثیر جزری

(ابن اثير سے رجوع مکرر)

ابن الاثیر کا پورا نام عز الدین ابو الحسن علی بن محمد بن عبد الکریم الجزری ہے۔ 555ھ بمطابق 1160ء میں جزیرہ ابن عمر جو عراق عرب (موجودہ ترکی کے صوبہ شیرناک) کی حدود میں موصل کے قریب واقع تھا، پیدا ہوئے۔ اسی جزیرے کی نسبت سے الجزری کہلائے۔

ابن اثیر جزری
(عربی میں: عز الدين أبي الحسن علي بن مُحمَّد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الجزري الشيباني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 12 مئی 1160[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جزیرہ ابن عمر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 جون 1233 (73 سال)[4][1][5][2][3][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موصل  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش موصل  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل عربی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ سنی اشعری
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ،  سوانح نگار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں الکامل فی التاریخ،  اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

ابتدائی زندگیترميم

موصل اور بغداد میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1180ء میں اپنے والد کے پاس موصل میں ہی مستقل سکونت اختیار کر لی۔ ان کے والد بہت عرصے تک موصل میں گورنری کے منصب پر فائز رہے۔ موصل میں انھوں نے خطیب ابوالفضل عبد اللہ ابن احمد الطوسی اور دوسرے فضلاء سے تعلیم حاصل کی۔

بحیثیت مورخترميم

مورخین میں ابن جریر طبری کے بعد ابن اثیر کا نام سب سے نمایاں ہے۔

تصانیفترميم

وفاتترميم

شعبان 630ھ میں موصل میں وفات پائی۔

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15085637q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ibn-al-Athir — بنام: Ibn al-Athir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qr917w — بنام: Ali ibn al-Athir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118863835 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  5. او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL5373159A — بنام: Izz al-Din Ibn al-Athir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز — اجازت نامہ: GNU Affero General Public License, version 3.0
  6. دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/ibn-al-athir/ — بنام: IBN AL-ATHĪR — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: Encyclopædia Britannica Inc.
  7. بنام: ʻAlī ibn Muḥammad Ibn al-Athīr — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/62694 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. https://ia801305.us.archive.org/2/items/FP79863/01_79863p.pdf
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15085637q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ