ابن عمیرہ المخزومی
ابو المطارف احمد ابن عبد اللہ ابن الحسین ابن عمیرہ المخزومی (1186 ء۔ 18 دسمبر 1258ء) جن کو ابن عمیرہ سے بھی جانا جاتا ہے۔ ابن عمیرہ خلافت موحدین کے دور میں ایک مورخ، شاعر اور الاندلس سے تعلّق رکھنے والے قانون کے عالم تھے۔[4]
ابن عمیرہ المخزومی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1186ء [1] الجزیرہ، بلنسیہ |
وفات | 1250ء کی دہائی[2] تونس شہر [2] |
شہریت | اندلس |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، شاعر ، وقائع نگار |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3] |
درستی - ترمیم |
زندگی
ترمیمابن عمیرہ ہسپانیہ کے ویلنسیا صوبے کے الزیرہ شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ گیارہویں صدی میں الاندلس کے ایک مشہور بربر گھرانے میں ہوئے ہوا تھے۔[5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14367720q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب https://www.lavanguardia.com/cultura/20090110/53614632368/hallado-un-manuscrito-del-siglo-xiii-el-primer-testimonio-arabe-de-la-conquista-de-mallorca.html
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14367720q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "Poetas Arabes del Pais Valenciano" (PDF)۔ pp. 32
- ↑ The encyclopaedia of Islam three۔ Gaborieau, Marc., Allen, Roger, 1942-, Krämer, Gudrun., Fleet, Kate., Matringe, Denis., Nawas, John Abdallah, 1960- (3rd ed ایڈیشن)۔ Leiden [Netherlands]: Brill۔ 2007-<2019>۔ صفحہ: pp. 104۔ ISBN 978-90-04-15017-1۔ OCLC 145927975