ابو اسحاق شاطبی
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
( متوفی 8 شعبان 790ھ / 1388ء )
ابو اسحاق ابراهيم بن موسى بن محمد اللخمی الشاطبی مشہور محدث، فقیہ، لغوی اور جامع العلوم تھے جنہیں مجددینِ اسلام میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ مالکی المذہب تھے۔
اسم و کنیتترميم
نام ابراہیم بن موسی، کنیت ابو اسحاق تھی اور شاطبی کے نام سے مشہور تھے۔
تحصیل علمترميم
بے شمار اساتذہ سے آپ نے ہر طرح کے دینی علوم حاصل کیے۔
- ابن الفخار البيری
- ابو جعفر الشقوری
- ابو سعيد بن لب
- ابو عبد الله البلنسی
- ابو عبد الله الشريف التلمسانی
- ابو عبد الله المقری
- ابو القاسم السبتی
- ابن مرزوق الجد
- ابو علی الزاوی
مشہور تلامذہترميم
- علامہ ابو يحيى بن عاصم
- قاضی ابو بكر بن عاصم
- ابو عبد الله البيانی
- ابو جعفر القصار
- ابو عبد الله المجاری
تصانیفترميم
- الإفادات والإنشادات
- الاعتصام في أهل البدع و الضلالات المعروف الاعتصام (بدعت اور اس کی اقسام پر اس جیسی کوئی کتاب نہیں۔)
- الموافقات في أصول الشريعة المعروف الموافقات فی اصول الاحکام (علم فقہ میں یہ ایک بہت ہی عمدہ کتاب ہے۔)
- شرح جليل على الخلاصة -- ''چار جلدوں میں''
- كتاب المجالس -- (یہ کتاب صحیح بخاری کے باب ’’خریدوفروخت کا بیان‘‘ کی شرح ہے۔)
- عنوان الاتفاق في علم الاشتقاق -- (کہا جاتا ہے کہ یہ کتاب امام شاطبی کی زندگی میں ضائع ہو گئی تھی اور اس سے صرف ان کے دور کے لوگ ہی فائدہ اٹھا سکے۔)
- کتاب أصول النحو-- (یہ کتاب بھی امام صاحب کی زندگی میں ہی ضائع ہو گئی تھی۔)
- كتاب المقاصد الشافية في شرح خلاصة الكافية