ابو عنان فارس
ابو عنان فارس (1329ء- 1358ء) (عربی: أبو عنان فارس بن علي) مراکش کا ایک مرین سلسلہ شاہی کا حکمران تھا۔ وہ 1348ء میں اپنے والد ابو حسن علی ابن عثمان کا جانشین بنا تھا۔ اس نے سلطنت تلمسان اور افریقیہ تک اپنی حکمرانی کو بڑھایا تھا، جو اب الجزائر اور تیونس کے شمال میں محیط ہے، لیکن وہاں کے عرب قبائل کی بغاوت کی وجہ سے اسے پیچھے ہٹنا پڑا۔ وہ 1358ء میں اپنے وزیر کے ہاتھوں گلا گھونٹ کر مار دیا گیا۔ [7] [8]
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1329ء [1][2][3][4] فاس |
||||||
وفات | 10 جنوری 1358ء (28–29 سال) فاس |
||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | المغرب مرین سلسلہ شاہی |
||||||
اولاد | ابوزیان محمد ثانی المرینی [5] | ||||||
والد | ابو الحسن علی بن عثمان | ||||||
بہن/بھائی | ابوزیان محمد ثانی المرینی [6] |
||||||
خاندان | مرین سلسلہ شاہی | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان | |||||||
برسر عہدہ 1348 – 10 جنوری 1358 |
|||||||
در | مرین سلسلہ شاہی | ||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، حاکم | ||||||
مادری زبان | عربی زبانیں | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/287872 — بنام: Fāris ibn ʻAlī Abū ʻInān al-Marīnī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مدیر: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary of African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075
- ↑ وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/33637885/ — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://doi-org.ezp-prod1.hul.harvard.edu/10.1093/acref/9780195301731.013.48127 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اپریل 2021
- ↑ Encyclopaedia of Islam — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اپریل 2021
- ↑ Encyclopaedia of Islam — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2021
- ↑ Fage & Oliver 1975, p. 358.
- ↑ Abun-Nasr 1987, p. 113.