ابو قاسم عبد اللہ بن احمد بن محمود بلخی المعروف الکعبی ( 273ھ - 319ھ / 886ء -931ء ) معتزلہ کے بغدادی علما میں شمار ہوتے ہیں اور ابو علی الجبائی کے ہم عصر تھے۔ انھوں نے علمِ کلام پر کئی کتابیں تصنیف کیں۔ الکعبی نے معتزلی متکلم ابو الحسین الخیاط سے تعلیم حاصل کی، لیکن بعض مسائل میں ان سے اختلاف کیا۔ وہ ایک طویل عرصے تک بغداد میں مقیم رہے، وہاں مناظرے کیے اور ان کی کتابیں مشہور ہوئیں۔ بعد ازاں وہ بلخ واپس چلے گئے اور وہیں وفات پائی۔[6] [7] [8]

ابو قاسم الکعبی
(عربی میں: عبد الله بن أحمد بن محمود البلخي الْكَعبي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 886ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد ،  بلخ [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 اگست 931ء (44–45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلخ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت سامانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ خیاط معتزلی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم کلام ،  اسلامی عقیدہ ،  اسلامی الٰہیات [5]،  اسلامی فلسفہ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصانیف

ترمیم
  • التفسير.
  • تأييد مقالة أبي الهذيل.
  • قبول الأخبار ومعرفة الرجال.
  • السنة.
  • مقالات الإسلاميين.
  • أدب الجدل.
  • تحفة الوزراء.
  • محاسن آل طاہر.
  • مفاخر خراسان.
  • الطعن على المحدثين.[9]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ عنوان : Encyclopaedia of Islam — تاریخ اشاعت: 1986 — صفحہ: 1002
  2. صفحہ: 8 — https://www.google.fr/books/edition/The_Theology_of_Ab%C5%AB_l_Q%C4%81sim_al_Balkh%C4%AB/9nwJDAAAQBAJ?hl=fr&gbpv=1
  3. Encyclopaedia of Islam اور Encyclopédie de l’Islam
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2016920663 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2016920663 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  6. "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة السابعة عشر - الكعبي- الجزء رقم14"۔ islamweb.net (بزبان عربی)۔ 2021-04-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-09
  7. "أبو القاسم البلخي الكعبي.. أبرز متكلمي معتزلة بغداد"۔ تاريخكم (بزبان عربی)۔ 25 اپریل 2020۔ 2020-11-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-09
  8. "أبو القاسم البلخي الكعبي"۔ rafed.net۔ 2021-04-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-09
  9. الكعبي المكتبة الشاملة. وصل لهذا المسار في 9 أبريل 2021. آرکائیو شدہ 2021-01-17 بذریعہ وے بیک مشین