ابھیجیت بھٹاچاریا
ابھیجیت بھٹاچاریا ((بنگالی: অভিজিৎ ভট্টাচার্য) پیدائش: 30 اکتوبر 1958ء) ایک بھارتی گلوکار ہیں۔ آپ 15 سے زائد زبانوں میں گیت گا چکے ہیں۔ 1998ء میں فلم یس باس کے لیے آپ کے گائے ہوئے گانے ’’میں کوئی ایسا گیت گاؤں ‘‘ پر آپ کو فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مرد پس پردہ گلوکار سے نوازا گیا؛ جب کہ اسی فلم کے گیت ’’چاند تارے ‘‘ پر 1997ء میں آپ کو اسکرین اعزاز برائے بہترین مرد پس پردہ گلوکار کا اعزاز حاصل ہوا۔ 2002ء میں اترپردیش حکومت نے ابھیجیت کو پردیش گورو سمان اعزاز دیا۔
ابھیجیت بھٹاچاریا | |
---|---|
ذاتی معلومات | |
پیدائشی نام | ابھیجیت |
پیدائش | ممبئی، مہاراشٹر، بھارت | اکتوبر 30, 1958
اصناف | بالی ووڈ، علاقائی فلمی پسِ پردہ گیت |
پیشے | گلوکار |
سالہائے فعالیت | 1985ء–تاحال |