معاشیات اور سیاسی معیشت میں اجر یا ریٹرن(Returns) وہ رقم ہوتی ہے جو مختلف عاملین پیدائش اپنی محنت کے صلے میں وصول کرتے ہیں َ۔ اس کی مختلف اقسام ہوتی ہیں جیسے مزدوری(Wages)، کرایہ(Rent)، سود(Interest) اور منافع(Profit)۔

مزدوری(Wages) ترمیم

مزدوری، مزدور کی محنت کا صلہ ہوتی ہے۔

کرایہ(Rent) ترمیم

کرایہ زمین کے مالک کو دیا جاتا ہے۔ سود(Interest)== روپے کے استعمال کا معاوضہ ہے۔

منافع(Profit) ترمیم

مالک کو اس کی محنت کا صلہ منافع کہلاتا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم