احمد امین
احمد امین (ولادت: 1886ء - وفات: 1954ء) ایک مشہور و معروف مصری مورخ اور مصنف تھے۔ انہوں نے اسلامی تہذیب کی تاریخ (1928ء-1953ء) پر کتابوں کا ایک سلسلہ، ایک مقبول عام خود نوشت ( مائی لائف، 1950)، نیز مصری لوک داستانوں کی ایک اہم لغت (1953ء) تصنیف کی۔
احمد امین | |
---|---|
(عربی میں: أحمد أمين) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اکتوبر 1886ء [1][2] قاہرہ |
تاریخ وفات | 29 مئی 1954ء (68 سال)[1][2] |
شہریت | مصر |
رکن | عرب اکیڈمی دمش |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ الازہر |
پیشہ | مصنف ، مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3] |
ملازمت | جامعہ قاہرہ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Biographical Dictionary of Twentieth-Century Philosophers — ISBN 978-0-415-06043-1
- ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/9215 — بنام: Aḥmad Amīn
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13023108r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ