مرکزی مینیو کھولیں

شیخ احمد بن علی بن عبد اللہ بن جاسم بن محمد الثانی, (1920–1977) (عربی: أحمد بن علي بن عبد الله بن جاسم بن محمد آل ثانيقطر کے امیر تھے۔

احمد بن علی الثانی
أحمد بن علي آل ثاني
امیر قطر
معیاد عہدہ 24 اکتوبر 1960 – 22 فروری 1972
پیشرو علی بن عبداللہ الثانی
جانشین خلیفہ بن حمد الثانی
نسل عبدالعزیز بن احمد الثانی
ناصر بن احمد الثانی
حمد بن احمد الثانی
سعود بن احمد الثانی
عبداللہ بن احمد الثانی
خالد بن احمد الثانی
Mansur بن احمد الثانی
مکمل نام
احمد بن علی بن عبداللہ بن جاسم بن محمد الثانی
خاندان الثانی
شاہی خاندان الثانی
والد علی بن عبداللہ الثانی
پیدائش 1920
دوحہ، قطر
وفات 25 نومبر 1977
لندن
Monarchical styles of
امیر قطر
Emblem of Qatar.svg
Reference style عزت مآب
Spoken style Your Highness
Alternative style شیخ

ازواج اور اولادترميم

شیخ احمد بن علی الثانی نے تین شادیاں کی جن میں سے ایک دبئی کے حکمران راشد بن سعید المختوم کی بیٹی تھی۔[1] ان کے آٹھ بچے تھے جن میں 7 بیٹے اور ایک بیٹی تھی، ملاحظہ کریں :

  • عبدالعزیز بن احمد الثانی
  • شیخ ناصر بن احمد الثانی
  • شیخ حمد بن احمد الثانی
  • شیخ سعود بن احمد الثانی
  • شیخہ منیرہ بنت احمد الثانی
  • شیخ عبد اللہ بن احمد الثانی
  • شیخ خالد بن احمد الثانی
  • شیخ منصور بن احمد الثانی

وفاتترميم

شیخ احمد بن علی الثانی جلاوطنی کے بعد دبئی چلے گئے اور بعد ازاں لندن میں سکونت پزیر ہوئے اور وہیں 27 نومبر 1977 کو فوت ہوئے۔

حوالہ جاتترميم

احمد بن علی الثانی
پیدائش: 1920 وفات: 25 نومبر 1977
شاہی القاب
ماقبل 
علی بن عبداللہ الثانی
امیر قطر
1960 – 1972 (جلاوطنی – 1977)
مابعد 
خلیفہ بن حمد الثانی

بیرونی روابطترميم