احمد جوہر ( عربی: أحمد جوهر  ; 29 مارچ 1958ء - 25 مئی 2023ء) ایک کویتی اداکار، ہدایت کار اور مصنف تھے۔

احمد جوہر Johar
أحمد جوهر

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: أحمد جوهر أحمد الجوهر ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 29 مارچ 1958(1958-03-29)
کویت
وفات 25 مئی 2023(2023-50-25) (عمر  65 سال)
لندن, England
شہریت کویت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ Actor, director, writer
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1982–2021
Ahmad Johar
پیدائش (1958-03-29)29 مارچ 1958
کویت
وفات 25 مئی 2023(2023-05-25) (سال 65)
لندن, انگلینڈ
پیشہ ایکٹر, ڈائریکٹر, لکھاری
1982–2021

سیرت

ترمیم

جوہر کو بطور اداکار اپنے کام کے لیے کویت کا اسٹیٹ میرٹ ایوارڈ ملا۔ [1][2]

وفات

ترمیم

جوہر کو فالج اور پلمونری ورم میں مبتلا ہونے کے بعد 21 جون 2020ء کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ [3] ان کا انتقال 65 سال کی عمر میں 25 مئی 2023ء کو لندن، انگلینڈ میں ہوا

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ جوائز الدولة التقديرية، المجلس الوطني للثقافة والفنون والآداب، دخل في State Merit Awards, the National Council for Culture, Arts and Letters, 2011
  2. أحمد جوهر: لا يوجد مسرح في الكويت والجادون قليلون!، جريدة النهار، Ahmed Johar: No theater in Kuwait, and Few are Serious, An-Nahar newspaper
  3. "نقل الفنان الكويتي أحمد جوهر إلى العناية المركزة"۔ eremnews.com (بزبان عربی)۔ 22 June 2020۔ 27 مئی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2023