احمد داؤد اوغلو(پیدائش: 26 فروری 1969ء)ترکی کے سیاست دان، ماہر تعلیم اور سابق سفارت کار ہیں جو 28 اگست 2014 ءسے 22 مئی 2016ء تک ملک کے وزیر اعظم رہے۔ آپ 2014 ءسے 2016ء تک جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے رہنما بھی رہے۔ اس سے قبل انہوں نے 2009ء سے 2014ء تک وزیر برائے امور خارجہ اور 2003ء سے 2009ء تک وزیر اعظم رجب طیب ایردوان کے چیف مشیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ انہوں نے 22 مئی 2016ء کو وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔[5]

احمد داؤد اوغلو
(ترکی میں: Ahmet Davutoğlu ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=

وزیر اعظم ترکی
آغاز منصب
28 اگست2014
صدر رجب طیب اردوگان
نائب Yalçın Akdoğan
Bülent Arınç
علی باباکان
نعمان کرتولومس
Fleche-defaut-droite-gris-32.png رجب طیب اردوگان
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رہنما جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی
آغاز منصب
27 اگست2014
Fleche-defaut-droite-gris-32.png رجب طیب اردوگان
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر خارجہ
مدت منصب
1 مئی2009 – 29 اگست2014
وزیر اعظم رجب طیب اردوگان
Fleche-defaut-droite-gris-32.png علی باباکان
Mevlüt Çavuşoğlu Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن ترکی قومی اسمبلی
آغاز منصب
12 جون 2011
ووٹ 657,763 (56.5%)
معلومات شخصیت
پیدائش 26 فروری 1959 (62 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاشقند، ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Turkey.svg ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سنی اسلام
جماعت جسٹس اینڈ ڈویلمپنٹ پارٹی (2002–13 ستمبر 2019)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سیفرو
میمونی
محمد
ہیسر بائیک
تعداد اولاد 5   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی بوغازچی یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار،  سیاست دان،  ماہر سیاسیات،  ماہر تعلیم،  مصنف،  پروفیسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترک،  عربی[4]،  انگریزی[4]،  جرمن[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل بین الاقوامی تعلقات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Ahmet Davutoğlu signature.png

حوالہ جاتترميم

  1. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/davutoglu-ahmet — بنام: Ahmet Davutoğlu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. بنام: Ahmet Davutoglu — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000027905 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. https://tr.euronews.com/2019/09/13/ahmet-davutoglu-ak-partiden-istifa-etti
  4. https://www.spiegel.de/politik/ausland/tuerkei-ahmet-davutoglu-folgt-erdogan-als-premierminister-a-987417.html
  5. "PM Ahmet Davutoğlu Announces Resignation". Research Turkey. 10 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2016.