زین الدین احمد بن عبد العزیز بن زین الدین بن علی بن احمد المباری الملیبری الہندی (ولادت:؟ - وفات: 987ھ / 1579ء) شافعی فقہ تھے جو ملابار سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ زين الدين بن علی مليباری کے پوتے تھے۔[1]

شیخ   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
احمد زين الدين مليباری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1531ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماہے   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1583ء (51–52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  کاتب ،  مورخ ،  منصف ،  فقیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تالیفات ترمیم

  • قرة العين بمهمات الدين: في الفقه الشافعي.
  • فتح المعين بشرح قرة العين.
  • الاستعداد للموت وسؤال القبر.
  • إرشاد العباد إلى سبيل الرشاد.
  • تحفة المجاهدين في بعض أخبار البرتغاليين.

حوالہ جات ترمیم