احمد پور میکلوڈ گنج (انگریزی: Ahmad pur McLeod Gunj)ضلع بہاولنگر، صوبہ پنجاب، پاکستان کا ایک قصبہ اور تحصیل منچن آباد کی ایک یونین کونسل ہے۔[1] یہ ڈیڑھ صدی پرانا علاقہ جو ضلع بہاولنگر اور ضلع اوکاڑہ کے سنگم پر واقع ہے۔

احمد پور میکلوڈ گنج
احمد پور میکلوڈ گنج
انتظامی تقسیم
متناسقات 30°08′00″N 73°23′00″E / 30.13333°N 73.38333°E / 30.13333; 73.38333
قابل ذکر

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "lgpunjab.org.pk"۔ 01 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2017