اختیاری معماری (انگریزی: Choice architecture) اس ترتیب کا نام ہے جس میں کہ مختلف طور پر اختیارات کو پیش کیا جا سکتا ہے جن سے کہ فیصلہ ساز غور کر سکتے ہیں۔ اس ترتیب میں پیش کش کے فیصلہ سازی پر اثر کا بھی جائزہ لیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ذیل کو غور کیا جا سکتا ہے:

  • کتنی تعداد میں اختیاری پہلو پیش کیے گئے ہیں۔[1]
  • کس طور و طریقہ سے متعلقہ صفات کو بیان کیا گیا۔[2]
  • کیا ان اختیارات میں کوئی پہلو بہر حال قائم و رواں بھی پیش کیا گیا ہے۔ [3][4]

یہ نکات یا اسی طرح سے کچھ اور نکات فیصلہ سازی پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔


مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Benjamin Scheibehenne، Rainer Greifeneder، Peter Todd (2010)۔ "Can there ever be too many options? A meta-analytic review of choice overload" (PDF)۔ Journal of Consumer Research۔ 37 (3): 409–25۔ JSTOR 10.1086/651235۔ doi:10.1086/651235 
  2. R.P. Larrick، J.B Soll (2008)۔ "The MPG Illusion"۔ Science۔ 320 (5883): 1593–4۔ PMID 18566271۔ doi:10.1126/science.1154983 
  3. E.J. Johnson، D.G. Goldstein (2003)۔ "Do Defaults Save Lives?" (PDF)۔ Science۔ 302 (5649): 1338–1339۔ PMID 14631022۔ doi:10.1126/science.1091721۔ 10 جنوری 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ 
  4. H Cronqvist، R Thaler (2004)۔ "Design choices in privatized social security systems: Learning from the Swedish experience"۔ American Economic Review۔ 94 (2): 424–8۔ doi:10.1257/0002828041301632 

بیرونی روابط ترمیم