اخراج اسلام از ہند: تقسیم ہندوستان کے موقع پر سکھوں اور ہندوؤں کے مظالم کی پرسوز داستان، کے مصنف کا نام مولانا مرتضی احمد خان میکش ہے۔ اس کتاب میں مسلمانوں پر تقسیم ہند کے موقع پر کیے گئے مظالم کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

اخراج اسلام از ہند
مصنفمرتضی احمد خان میکش
ملکپاکستان
زباناردو
موضوعاسلام
طرز طباعتجلد (کاغذی اور کثیف)
صفحات406

یہ کتاب ان خونچکاں واقعات کا مرقع ہے جو ہندوستان کے آزاد ہو جانے پر اس دیار کے کلمہ گویان توحید کو پیش آئے اور مشرقی پنجاب سے مسلمانوں کے کلی اخراج اور ارض ہند میں مسلمانوں کی انتہائی تذلیل پر منتہج ہوئے۔ یہ کتاب ایک تاریخی دستاویز ہے۔ جس میں مورخانہ ذمہ داریوں کے ساتھ 1947ء کے انقلابات، ان کے اسباب وعلل اور نتائج و عبر پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔