اخنس بن حبیب غزوہ بدر میں شریک مہاجر صحابی تھے۔ یہ اخنس السلمی کہلاتے ہیں۔

  • پورا نام اخنس بن حبيب بن جرة بن زعب بن مالك بن خفاف بن امرء القيس بن بہثہ بن سليم بن منصور السلمی، بعض انھیں کوفی اور بعض شامی شمار کرتے ہیں یہ اور ان کے بیٹے یزید بن اخنس اور پوتے معن بن یزید تینوں نے غزوہ بدر میں شرکت کی لیکن مشہور نہیں ہے البتہ تینوں صحابہ میں شمار ہوتے ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 121حصہ اول مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور