ادریس دوم
ادریس بن ادریس (عربی: إدريس بن إدريس) جو ادریس ثانی کے نام سے مشہور تھے (عربی: إدريس الثاني) (اگست 791ء - اگست 828ء)، المغرب میں ادریسی سلطنت کا بانی اور ادریس اول کا بیٹا تھا۔ وہ اپنے والد کی وفات کے دو ماہ بعد ولیلی میں پیدا ہوئے تھے۔ اس نے 803ء میں اپنے والد اادریس اول کی جانشینی سنبھال لی تھی۔ [2][3]
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: إدريس الثاني) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 14 اکتوبر 791ء [1] ولیلی |
||||||
وفات | 28 اگست 828ء (37 سال)[1] فاس |
||||||
مدفن | فاس | ||||||
جماعت | ادریسی سلطنت | ||||||
اولاد | محمد بن ادیس دوم | ||||||
والد | ادریس بن عبداللہ | ||||||
والدہ | کنزہ اوربیہ | ||||||
خاندان | ادریسی سلطنت | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان | |||||||
برسر عہدہ 791 – 828 |
|||||||
در | المغرب | ||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصنف | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب بی این ای - آئی ڈی: https://datos.bne.es/resource/XX975773 — بنام: Idris II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ D. Eustache (1986) [1971]۔ "Idrīs II"۔ $1 میں B. Lewis، V. L. Ménage، C. Pellat، J. Schacht۔ Encyclopaedia of Islam۔ III (2nd ایڈیشن)۔ Leiden, Netherlands: E. J. BRILL۔ صفحہ: 1031–1032۔ ISBN 9004081186
- ↑ Jamil M. Abun-Nasr (1987)۔ A History of the Maghrib in the Islamic Period (بزبان انگریزی)۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 51۔ ISBN 978-0-521-33767-0