ارسطیفوس
ارسطیفوس، شمالی افریقا میں پیدا ہوا۔ ایتھنز جا کر سقراط سے تعلیم حاصل کی۔ بنیادی اعتبار سے سوفطائی تھا۔ اس نے فلسفے کے مدرسہ سرنائی فلاسفہ کی بنیاد ڈالی ارسطیفوس کا نظریہ یہ تھا کہ وہ مسرت و نیک کردار تعمیر کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے، زندگی کا اصل مقصد ہوتی ہے۔ تمام خوشیاں ایک طرح کی ہوتی ہیں۔ انسان کو چاہیے کہ وہ عقل کی مدد سے اپنی خوشیوں اور مسرتوں پر قابو رکھے۔
ارسطیفوس Aristippus | |
---|---|
(یونانی میں: Ἀρίστιππος) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | c. 435 BCE شحات |
وفات | 356 قبل مسیح شحات |
عملی زندگی | |
استاذ | سقراط |
پیشہ | فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
مؤثر | سقراط |
درستی - ترمیم |