ارل

امرائے انگلستان کا خطاب

ارل (انگریزی: Earl) امرائے انگلستان کے ایک طبقے کا خطاب ہے جو ڈیوک سے نیچے اور کاؤنٹ کے مساوی ہوتا ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. رشید احمد صدیقی، کشاف قانونی اصطلاحات (جلد دوم)، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1987ء، ص 529