اسلامی فوجی اتحاد
اسلامی فوجی اتحاد یا مسلم ممالک کا فوجی اتحاد (عربی: التحالف الإسلامي العسكري) 35 مسلم ممالک کا بین الحکومتی فوجی اتحاد ہے جس کی تشکیل 14 دسمبر 2015ء کو سعودی عرب کی قیادت میں ہوئی۔ اتحاد کے مطابق اس کا مقصد یہ ہے کہ "مذہب اور نام سے قطع نظر ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف مزاحمت اور جنگ کا محاذ قائم کیا جائے "۔[1][2]
التحالف الإسلامي العسكري | |
![]() اسلامی فوجی اتحاد کا نقشہ | |
قِسم | فوجی اتحاد |
---|---|
مقصد | دہشت گردی کے خلاف جنگ |
ہیڈکوارٹر | ریاض، سعودی عرب |
مقام | |
ارکان |
اس فوجی اتحاد میں 35 مسلم ممالک شامل ہیں، جبکہ 10 سے زائد دیگر مسلم ممالک نے اپنا تعاون کا اعلان کیا ہے، جن میں انڈونیشیا بھی شامل ہے جو دنیا کا سب سے بڑا مسلم آبادی والا ملک ہے اور آذربائیجان بھی اس اتحاد میں شامل ہونے پر غور کر رہا ہے۔ [3][4][5] اس تنظیم کا صدر دفتر سعودی عرب کا دار الحکومت ریاض ہوگا اور اس فوجی اتحاد کی تشکیل کا اعلان سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان السعود نے 14 دسمبر 2015ء کو کیا۔ [6][7]
رکن ممالک
ترمیمذیل میں ان ممالک کی فہرست درج ہے جو اس اتحاد میں بطور رکن شامل ہیں، یہ کل 35 ممالک ہیں جنھوں نے مشترکہ طور پر اس کا اعلان کیا ہے۔
ملک | جنگجو کردارα | معاون | حوالہ (جات) |
---|---|---|---|
بحرین | شامل | — | |
بنگلہ دیش | ہاں | ہاں | [8] |
بینن | شامل | — | |
چاڈ | شامل | — | |
اتحاد القمری | شامل | — | |
کوت داوواغ | شامل | — | |
جبوتی | شامل | — | |
مصر | شامل | ہاں | [8] |
گیبون | شامل | — | |
جمہوریہ گنی | شامل | — | |
اردن | شامل | ہاں | [8] |
کویت | شامل | — | |
لبنان | شامل | — | |
لیبیا | ہاں | ہاں | [9] |
ملائیشیا | نہیں | ہاں | [10] |
مالدیپ | شامل | — | |
مالی | شامل | — | |
موریتانیہ | شامل | — | |
المغرب | شامل | — | |
نائجر | شامل | — | |
نائجیریا | ہاں | ہاں | [9] |
پاکستان | ہاں | ہاں | [10][11][12][13] |
فلسطین | شامل | — | |
قطر | شامل | — | |
سعودی عرب | ہاں | ہاں | [14][15][16] |
سینیگال | شامل | — | |
سیرالیون | شامل | — | |
صومالیہ | شامل | — | |
سوڈان | شامل | — | |
ٹوگو | شامل | — | |
تونس | شامل | — | |
ترکیہ | ہاں | ہاں | [9] |
متحدہ عرب امارات | ہاں | ہاں | |
یمن | شامل | — |
- ^α ان ممالک نے بوقت ضرورت عسکری تعاون کی پیشکش کی ہے۔
ممکنہ اراکین
ترمیمملک | حالت | حوالہ (جات) |
---|---|---|
آذربائیجان | زیر التواء | [5] |
انڈونیشیا | زیر التواء | [4] |
مقاصد
ترمیماس فوجی اتحاد کے مقاصد درج ذیل ہیں:
- مذہب و مسلک سے قطع نظر اسلامی ممالک میں موجود جملہ دہشت گرد جماعتوں سے مزاحمت اور ان کے خلاف جنگ۔[17]
- فکری، نظریاتی اور ابلاغی سطح پر دہشت گردی کے خلاف بھرپور جنگ۔ [18]
رد عمل
ترمیمتنظیمیں
ترمیم- تنظیم تعاون اسلامی: نے اپنے ایک بیان میں اس فوجی اتحاد کو سراہا۔ [19]
- جامع ازہر: نے بھی اس اتحاد کا استقبال کیا جس کا مطالبہ ایک عرصہ سے شیخ الازہر اپنے انٹرویوز اور کانفرنسوں میں کر رہے تھے۔
- رابطہ عالم اسلامی: مکہ مکرمہ میں واقع رابطہ عالم اسلامی کے جنرل سیکریٹریٹ نے بھی 35 ممالک کے اس فوجی اتحاد کا خیر مقدم کیا۔
- مجلس حکماء المسلمین: نے شیخ الازہر احمد الطیب کی قیادت میں اس اتحاد کی پر زور تائید اور خیر مقدم کیا۔
دیگر
ترمیم: نے دہشت گردی کے خلاف سعودی عرب کی جانب سے اس فوجی اتحاد کی تشکیل اور اس کے اہداف و مقاصد کے تئیں اپنے شک کا اظہار کیا اور لبنان کا اس اتحاد میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ [20][21]
ممالک
ترمیمحامی
ترمیمغیر جانبدار
ترمیممخالف
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "تلفزيون: السعودية تعلن تشكيل تحالف إسلامي عسكري من 35 دولة لمحاربة الإرهاب - أخبار الشرق الأوسط - Reuters"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-15
- ↑ "دہشت گردی کی مزاحمت کے لیے اسلامی فوجی اتحاد کی تشکیل جس کا صدر دفتر ریاض ہوگا - RT Arabic"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-15
- ↑ Wam (16 دسمبر 2015)۔ "34-nation alliance to fight terrorism"۔ Emirates 24/7۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-17
- ^ ا ب Marguerite Afra Sapiie (16 دسمبر 2015)۔ "Indonesia yet to decide on Saudi-led military coalition"۔ The Jakarta Post۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-19
- ^ ا ب Sara Rajabova (15 دسمبر 2015)۔ "Baku considers joining Riyadh-based coalition to fight terrorism"۔ AzerNews۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-19
- ↑ "Saudi Arabia Unveils 34-Country 'Islamic Military Alliance'"۔ NBC News۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-15
- ↑ Karen DeYoung (15 Dec 2015). "Saudi Arabia launches 'Islamic military alliance' to combat terrorism". واشنگٹن پوسٹ (بزبان امریکی انگریزی). ISSN:0190-8286. Archived from the original on 2019-01-10. Retrieved 2015-12-16.
- ^ ا ب پ Oliver Miles (16 دسمبر 2015)۔ "Is Saudi Arabia's anti-terrorist alliance real?"۔ The Guardian۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-17
- ^ ا ب پ Kayode Sesan (16 دسمبر 2015)۔ "Turkey Confirms Membership of Sunni 'Islamic Military Alliance', Nigeria, Libya Also Members"۔ SIGNAL۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-17
- ^ ا ب "'Members' surprised by Saudi anti-terror coalition plan"۔ برطانوی نشریاتی ادارہ۔ 16 دسمبر 2015۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-17
- ↑ Baqir Sajjad Syed (16 دسمبر 2015)۔ "Pakistan surprised by its inclusion in 34-nation military alliance"۔ DAWN۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-17
- ↑ Editorial (18 دسمبر 2015)۔ "Pakistan Joins Saudi-Lead Anti-Terror Coalition"۔ sputnik۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-18
- ↑ Baqir Sajjad Syed (16 دسمبر 2015)۔ "Pakistan confirms participation in Saudi-led anti-terror alliance"۔ DAWN۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-17
- ↑ "Saudi Arabia forms Muslim 'anti-terrorism' coalition"۔ www.aljazeera.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-16
- ↑ "Saudis announce Islamic anti-terrorism coalition - BBC News". BBC News (بزبان برطانوی انگریزی). Archived from the original on 2018-12-24. Retrieved 2015-12-15.
- ↑ "Saudi Arabia announces 34-state Islamic military alliance against terrorism"۔ Reuters۔ 15 دسمبر 2015۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-15
- ↑ ولي ولي العهد: التحالف الإسلامي العسكري لمحاربة جميع التنظيمات الإرهابية آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ alriyadh.com (Error: unknown archive URL)، صحيفة الرياض اليومية.
- ↑ أهداف التحالف الإسلامي العسكري[مردہ ربط] ، الموجز.
- ↑ منظمة التعاون الإسلامي ترحب بالإعلان عن تحالف عسكري لمكافحة الإرهاب آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ alriyadh.com (Error: unknown archive URL)، جريدة الرياض.
- ↑ "حزب الله" شكّك في أهداف التحالف الإسلامي آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ newspaper.annahar.com (Error: unknown archive URL)، السفير.
- ↑ حزب الله: التحالف الذي تقوده السعودية ضد الدولة الإسلامية مشبوه آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ara.reuters.com (Error: unknown archive URL)،رويترز.