اسلام آباد سٹاک ایکسچینج

اسلام آباد سٹاک ایکسچینج 25 اکتوبر 1989کو وجود میں آئی مگر مکمل طور پر 10 اگست 1992 کو کام شروع کیا۔ اسلام آباد سٹاک ایکسچینج پاکستان کی تینوں سٹاک ایکیچینج سے چھوٹی ہے۔

اسلام آباد سٹاک ایکسچینج
قسم سٹاک ایکسچینج
مقام اسلام آباد, پاکستان
تاسیس1989
مالککراچی سٹاک ایکسچینج
اہم شخصیاتامتیاز حیدر، ایم ڈی
کرنسیپاکستانی روپیہ
تعداد مندرج کمپنیاں261
انڈیکسزاسلام آباد سٹاک ایکسچینج 10 انڈیکس
اسلام آباد سٹاک ایکسچینج نیٹ ورک انڈیکس
ویب سائٹwww.ise.com.pk
اسلام آباد سٹاک ایکسچینج ٹاور اسلام آباد

اسلام آباد سٹاک ایکسچینج اینڈکسترميم

اسلام آباد سٹاک ایکسچینج اینڈکس 10 کمپنیوں پر مشتمل ہے۔

پاکستان کی دوسری سٹاک ایکسچینجترميم

بیرونی روابطترميم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔