اسلام آباد ماڈل کالج

اسلام آباد ماڈل کالج ، کالجوں کی ایک لڑی (chain) ہے جس میں بہت سے کالج شمار ہیں ــ یہ کالج اسلام آباد میں موجود ہیں ــ اِن میں لڑکیوں اور لڑکوں کے علہدہ علہدہ کالج ہوتے ہیں ــ اِن کالجوں میں سے جو لڑکوں کے ہوتے ہیں اُن کا نام (IMCB) اور لڑکیوں کے (IMCG) اور ساتھ اُس سیکٹر کا نام لگا ہوتا ہے جس میں وہ کالج ہوتا ہے ــ

فہرست کالجترميم

(نوٹ): یہ لِسٹ نا مکمل ہے :

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

بیرونی رابطترميم