سٹار انڈیا ایل بھارتی چینل کمپنی ہے جو مختلف ٹی وی چینلز کو چلا رہی ہے۔ اب تک سٹار انڈیا نے 6 زبانوں میں 48 چینلز بنائے ہیں۔

سٹار انڈیا
صنعتماس میڈیا
قیام1 اگست 1991
بانیروپرت مدرچ
صدر دفترممبئی،مہراشٹرا،بھارت
کلیدی افراد
اودے شنکر،سی ای او (CEO)
گپتا، COO (COO)
مصنوعاتٹی وی چینلز،ڈی ٹی ایچ،کیبل سسٹم،چینل ڈسٹربیوٹر،ہوم شاپنگ
مالکٹوینٹی فرسٹ سنچری فاکس
ویب سائٹSTAR TV