اسٹیفن ہارپر
سٹیفن ہارپر (stephen harper) کینیڈا کا بائیسواں وزیر اعظم ہے اور قدامت پسند جماعت کا راہنما ہے۔ 2006ء کے مرکزی انتخابات میں اس کی جماعت کی کامیابی کے بعد وہ وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھا۔ دو قدامت پسند جماعتوں، ترقی پسند قدامت پسند اور کینیڈائی اتحاد، کے مغلوبہ کے بعد بننے والی قدامت پسند جماعت سے تعلق رکھنے والا وہ پہلا وزیر اعظم ہے۔
اسٹیفن ہارپر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Stephen Joseph Harper) | |||||||
کینیڈا کا وزیر اعظم 22واں | |||||||
آغاز منصب 6 فروری 2006ء | |||||||
حکمران | الزبتھ دوم | ||||||
| |||||||
آغاز منصب 28 جون 2002ء | |||||||
| |||||||
مدت منصب 1993 – 1997 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Stephen Joseph Harper) | ||||||
پیدائش | 30 اپریل 1959ء (66 سال)[1][2][3] ٹورانٹو [4][5] |
||||||
رہائش | 24 سسکس ڈرائیو, اوٹاوا, انٹاریو | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
قد | 1.88 میٹر [6] | ||||||
مذہب | اناجیلی (مسیحی) | ||||||
جماعت | لبرل پارٹی (–1985) | ||||||
اولاد | بنحمن اور ریچل | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | رائل کنزرویٹری آف میوزک | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، ماہر معاشیات [7]، پیانو نواز ، مصنف [7] | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی ، انگریزی [8] | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
![]() |
IMDB پر صفحات | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
ہارپر اپنے قدامت نظریات کے لیے مشہور ہے۔[12]
پارلیمان بند کرو
ترمیمدسمبر 2008ء میں اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کو سبوتاژ کرنے کی خاطر ہارپر نے گورنر جنرل میخائل یان سے کہہ کر پارلیمان 26 جنوری 2009ء تک بند کرا دی۔[13] پھر اگلے سال دسمبر 2009ء میں جب پارلیمانی شورٰی افغان شہریوں پر تشدد کی تحقیقات کر رہی تھی، ہارپر نے 3 مارچ 2010ء تک پارلیمان پر تالا ڈلوا دیا۔[14] اس کے علاوہ 2009ء میں تین پہرے دار اداروں کا منہ بھی بند کر دیا۔[15] اپنا فرض ادا کرنے پر 2008ء میں جوہری پہرے دار کو بھی ملازمت سے برخواست کر دیا۔[16]
توہین پارلیمان
ترمیم25 مارچ 2011ء کو ہارپر حکومت کو توہین پارلیمان کا مرتکب قرار دیتے ہوئے قرارداد کے ذریعہ ہارپر حکومت گرا دی گئی۔[17]
انتخابات 2011
ترمیمانتخابی مہم میں طعبیت کی تظبیط پسندی واضح رہی۔[18] کینڈائی قوم نے 2011 انتخابات میں ہارپر کی جماعت کو واضح اکثریت عطا کی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rc0wr2 — بنام: Stephen Harper — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Stephen Harper — Library of Parliament of Canada person ID: https://lop.parl.ca/sites/ParlInfo/default/en_CA/People/Profile?personId=139 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Stephen_Harper — بنام: Stephen Harper
- ↑ http://www.bbc.com/news/world-us-canada-13217949
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/EBchecked/topic/1005410/Stephen-Harper
- ↑ https://www.theguardian.com/news/datablog/2011/oct/18/world-leader-heights-tall
- ↑ Library of Parliament of Canada person ID: https://lop.parl.ca/sites/ParlInfo/default/en_CA/People/Profile?personId=139 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اکتوبر 2024
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15601991r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://www.cbc.ca/news/politics/order-of-canada-full-list-2019-1.5409612
- ↑ Order of Canada recipient ID: https://www.gg.ca/en/honours/recipients/146-109168
- ↑ https://www.gg.ca/en/honours/recipients
- ↑ ٹورانٹو سٹار، 29 اگست 2009ء، "Walkom: Harper speaking to Canada's dark side?"
- ↑
"Canadian Leader Shuts Parliament"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 4 دسمبر 2008ء
{{حوالہ خبر}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|pmd=
(معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر|seperator=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑
"Canada's Conservatives shut down parliament, again"۔ عالمی اشتراکی موقع جال۔ 31 دسمبر 2009ء
{{حوالہ خبر}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|pmd=
(معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر|seperator=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑
"Travers: This holiday, pity the poor watchdog"۔ ٹورانٹو سٹار۔ 24 دسمبر 2009ء
{{حوالہ خبر}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|pmd=
(معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر|seperator=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑
"Nuclear safety watchdog head fired for 'lack of leadership': minister"۔ CBC۔ 16 جنوری 2008ء
{{حوالہ خبر}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|pmd=
(معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر|seperator=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "Walkom: Yes, contempt of Parliament does matter"۔ دی ٹورانٹو سٹار۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-27
- ↑ "RCMP admits it overstepped bounds by ejecting people from Tory events"۔ گلوب اور میل۔ 2011-04-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-04-06
ویکی ذخائر پر اسٹیفن ہارپر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |